Breaking News
Home / 2019 / May (page 9)

Monthly Archives: May 2019

ٹیک آف کرتے ہی والدہ کے انتقال کی خبر پر مسافر روپڑا‘ پائلٹ نے طیارہ اتار کر آف لوڈ کر دیا

پی آئی اے کی پرواز پی کے 741کے کپتان نے ہمدردی کی مثال قائم کر دی۔ روزنامہ نوائے وقت کے مطابق اسلام آباد سے جدہ جانے والی پرواز کے روانہ ہوتے ہی ایک مسافر کو والدہ کے انتقال کی خبر ملی جس پر مسافر نے زاروقطار رونا شروع کر دیا مسافر کے رونے کی آواز پر کپتان نے طیارے کو ...

Read More »

منرل واٹر کے وہ 8 برانڈ جو ہیپاٹائٹس پھیلا رہے ہیں، حکومت نے نام جاری کردیئے

وفاقی دارلحکومت میں منرل واٹر کے آٹھ برانڈز کے مواد میں ہیپاٹائٹس سی پایاگیا اور یہی پانی مکینوں کو پلایاجارہاہے ۔ انگریزی جریدے ’پاکستان ٹوڈے‘ کے مطابق پاکستان سٹیزن پورٹل پر شکایات کے بعداسلام آباد کے فوڈڈیپارٹمنٹ نے 15منرل واٹر سیمپل اکٹھے کیے اور ان کے معیار کو جانچنے کے لیے سیمپلزقومی ادارہ صحت بھجوادیئے ۔ان ٹیسٹوں کے نتائج نے ...

Read More »

گھر میں ہی طیارہ بنانے والے فیاض کی خوشیاں دو بالا ہو گئیں ، پاک فضائیہ کے نمائندے ملنے پہنچ گئے اور پھر ۔۔

 عارف والا کے نواحی علاقے تبور کے رہائشی فیاض اس وقت میڈیا کی نظروں میں آئے جب وہ اپنے بنائے ہوئے طیارے پر آزمائشی پرواز کرنے کے بعد لینڈنگ کر رہے تھے پولیس نے انہیں گرفتار کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق فیاض کو پولیس نے گرفتار کرتے ہوئے اس کا طیارہ بھی قبضے میں لے لیا تاہم بعدازاں انہوں ...

Read More »

دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سے کچرے کی صفائی

دنیا کی بلند ترین چوٹی ماﺅنٹ ایورسٹ کسی کچرا کنڈی کا منظر پیش کرتی ہے، جہاں پر ٹنوں کے حساب سے پرانے آلات، کئی کلو گرام کچرااور انسانی فضلہ سمیت کئی کوہ پیماﺅں کی نعشیں بھی موجود ہیں۔ دنیا کی اس بلند ترین چوٹی پرکچرے کی صفائی کے لیے ایک بڑی مہم کا آغاز کردیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے ...

Read More »

سعودی عرب: ماں کی خدمت کےلئے عدالت میں مقدمہ لڑنے والا سعودی شہری چل بسا

جائیداد پر اولاد کے درمیان لڑائی جھگڑے اور عدالتوں تک نوبت پہنچنے کے واقعات تو بہت ہیں مگر ماں کی خدمت کے حق پر اولاد میں مسابقت اورعدالت میں اس حوالے سے کارروائی عدالتی تاریخ کا انوکھا واقعہ ہی ہو سکتا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی عرب کی عدالتوں کے ریکارڈ میں کچھ عرصہ پیشتر ایک ایسا مقدمہ سامنے آیا ...

Read More »

”یہاں ستر سال بابانور الدین نے چلا کا ٹا تھا “القادر یونیورسٹی کی سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب میں وزیراعظم کا روحانیت پر خطاب

وزیراعظم عمران خان نے بتا یا ہے کہ سوہاوہ کو ترقی کا پہا ڑ بھی کہا جاتا ہے ،یہاں ستر سال پہلے بابا نور الدین نے چلا کا ٹا تھا جو کہ بہت بڑے روحانی بزرگ تھے ۔القادر یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھنے سے متعلق تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ القادریہ یونیورسٹی روحانیت کے سپہ سالار ...

Read More »

ماسکو میں ہنگامی لینڈنگ کے دوران طیارے میں آگ بھڑک اٹھی،41مسافر ہلاک

روس کے دارالحکومت ماسکو میں ہنگامی لینڈنگ کے دوران طیارے میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 41 مسافر ہلاک اور37 زندہ بچ گئے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق طیارہ ماسکو سے روس کے شہر’مرمینسک‘جارہا تھاکہ ہنگامی لینڈنگ کے دوران طیارے میں آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں 41مسافر ہلاک ہو گئے جبکہ 37 افراد کو زندہ بچالیا ...

Read More »

اساطیری افسانے کی موت

عمران عاکف خان فکشن کی موجود ہ صدی اور اس میں لکھے جانے والا فکشن، خواہ موضوعات و عناوین،اسالیب و بیانیہ کے تنوع و جدت سے مالا مال ہو،اسی طرح وہ اپنی مقبولیت وعروج کے ساتویں آسمان پر ہو مگر ایک اہم ترین عنصر سے وہ کلی طور پر عاری ہو چکے ہیں ۔اس عنصر سے جس نے ایک عہد ...

Read More »

سوشل میڈیا کے نامعلوم تخلیق کار

سوشل میڈیا کے نامعلوم تخلیق کار از عابدہ رحمانی ان تخلیق کاروں کے لئےمیرا دوسرا لقب ہے سوشل میڈیا کے نامعلوم سپاہی۔ یہ وہ بے نام تخلیق کار ہیں جو کہ پس پردہ رہ کر اپنی نت نئی تخلیقات سے ہمیں نوازتے رہتے ہیں ۔ ہم جیسے ہی سوشل میڈیا میں داخل ہوتے ہیں ۔ ایک سے ایک دیدہ زیب ...

Read More »

ماہ رمضان

  انتخاب فوزیہ وحید

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.