Breaking News
Home / 2019 / May (page 7)

Monthly Archives: May 2019

مذاق میں اسکول پہ فائرنگ کرنے کی دھمکی دینے والا طالبعلم گرفتار

پولیسس نے اوسٹروئی سیکنڈری اسکول میں مذاقاً اسکول میں فائرنگ کی دھمکی دینے والے طالبعلم کو جمعہ کے روز گرفتارکر لیا۔ طالبعلم نے حراست میں بتایا کہ اس نے محض اپنے دوست سے اسنیپ چیٹ پر ملنے والی تصویر اسکلو کو بھیجی تھی۔تصویر میں ایک شخص اسکول پر فائرنگ کر رہا تھا۔جبکہ حْیقت سے اسکا کوئی تعلق نہیں تھا۔پولیس نے ...

Read More »

آپریشن کے دوران مریض کے جسم میں کلپ بھولنے کی وجہ سے مریض جاں بحق

آپریشن کے دوران مریض کے جسم میں کلپ بھولنے کی وجہ سے مریض جاں بحق گردے کے آپریشن کے دوران خون کی رگوں پر کلپ لگانے اور اسے سرجری کے بعد مریض کے جسم میں موجود رہنے کی وجہ سے مریض کی جان چلی گئی۔یہ واقعہ سن دو ہزار سولہ میں تیلے مارک کے ہسپتال میں پیش آیا۔ڈاکٹر کا کہنا ...

Read More »

امریکامیں لڑکی کی پرواز کے دوران طیارے سے کود کر خود کشی کی کوشش

امریکا میں ری پبلک ایئرویز کے ایک طیارے میں سوار لڑکی نے ہوائی اڈے پر لینڈنگ سے قبل جہاز کا دروازہ کھول کر خود کشی کی کوشش کی تاہم لڑکی کو بچالیا گیا۔ امریکی ٹی وی کے مطابق یہ واقعہ نیویارک کے لاگوارڈیا ہوائی اڈے پر پیش آیا جب ڈلٹا سے آنےوالی پرواز میں سوار ایک لڑکی نے جہاز کا ...

Read More »

وہ 100 ہندو جو اس رمضان مسلمانوں کے ساتھ روزے رکھ رہے ہیں

بھارت سے مسلمانوں کے خلاف منافرت اور ایذارسانی کی خبریں تو اکثر آتی رہتی ہیں لیکن اب رواداری اور مذہبی ہم آہنگی پر مبنی ایک ایسی خبر آ گئی ہے کہ سن کر آپ کو بھی خوشگوار حیرت ہو گی۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق ماہ صیام شروع ہو چکا ہے اور جہاں دنیا بھر میں مسلمان روزے رکھ رہے ...

Read More »

کیا آپ کو معلوم ہے معروف ائیرلائن ائیر اٹلی کس پاکستانی کی ملکیت ہے؟

الیسردا(Aslisarda) اٹلی کی معروف فضائی کمپنی ہے لیکن یہ بات آپ کے لیے حیرت کا باعث ہو گی کہ اس کی بنیاد ایک پاکستانی نے رکھی تھی اور وہ پاکستانی کوئی اور نہیں بلکہ پرنس آغا خان تھے۔ یہ فضائی کمپنی 29مارچ 1963ءکو قائم کی گئی تھی جس کا واحد مقصد سردینیا کے شمالی ساحلی علاقے ایمرالڈ کوسٹ ریجن کی ...

Read More »

وہ موبائل فونز جن پر اب واٹس اپ نہیں چلا کرے گی

واٹس ایپ معروف ترین میسجنگ ایپلی کیشن ہے جو لگ بھگ ہر موبائل فون صارف استعمال کر رہا ہے، لیکن اب جو لوگ ونڈوز فون پر واٹس ایپ استعمال کر رہے ہیں ان کے لیے بری خبر آ گئی ہے۔ میل آن لائن کے مطابق رواں سال کے آخر تک واٹس ایپ ونڈوز فون پر کام کرنا چھوڑ دے گی ...

Read More »

چالیس برس بعد ایک دن شاپنگ مال میں ملاقات ہو گئی.

فوزیہ وحید وہ میری کالج کے زمانے کی دوست تھی 40 برس بعد ایک دن شاپنگ مال میں ملاقات ہو گئی. ‏باتوں کے دوران کہنے لگی کہ “میں نے ماسٹر کر لیا تھا”. ‏میں نے بھی ڈبڈباتی آنکھوں سے کہا “تمہارے چلے جانے کے بعد میں نے بھی استانی کر لی تھی”

Read More »

وصل کی پی نہ سکے ,ایک پیالی چائے

انتخاب فوزیہ وحید اوسلو شاعر جان احمد   لمس کی آنچ پہ جذبوں نے اُبالی چائے! عشق پِیتا ہے کڑک چاہتوں والی چائے کیتلی ہجر کی تھی , غم کی بنا لی چائے وصل کی پی نہ سکے ,ایک پیالی چائے میرے دالان کا منظر کبھی دیکھو آ کر درد میں ڈوبی ہوئی شام ,سوالی چائے ہم نے مشروب سبھی ...

Read More »

یاد رہے گا 2019 کا الیکشن

آئینہ شب و روز : سہیل انجم آزاد ہندوستان کا غالباً یہ پہلا ایسا پارلیمانی الیکشن ہوگا جو اپنی خوبیوں کی وجہ سے کم اور اپنی خامیوں کی وجہ سے زیادہ یاد رکھا جائے گا۔ جب بھی اس کی خامیوں کو بیان کیا جائے گا تو بہت سی باتوں کے ساتھ ساتھ ان دو باتوں کا بطور خاص ذکر ہوگا۔ ...

Read More »

کہیں تو بہر خدا آج ذکر یار چلے

فیض احمد فیض کے ایک سو آٹھویں یوم پیدایش پر… تحریر: آصف جیلانی میں اپنے آپ کو بے حد خوش نصیب سمجھتا ہوں کہ میں نے اپنی صحافتی زندگی کا سفر روزنامہ امروز کراچی سے شروع کیا جس کے چیف ایڈیٹر فیض احمد فیض تھے۔ جنوری 1953میں جب میں نے امروز میں کام شروع کیا تو اس وقت فیض صاحب ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.