Breaking News
Home / حالات حاضرہ / خبریں / اوسفولڈ کے شہر آشم میں چوری کی واردات

اوسفولڈ کے شہر آشم میں چوری کی واردات

جمعرات کی صبح سات بجے ایک ٹرک کا شیشہ توڑ کر چور اسکے اندر موجود کاغذات اور نیویگیٹر لے اڑا۔تفصیلات کے مطابق جب ٹرک ڈرائیور اپنے روزمرہ کے معمول کے مطابق صبح ٹرک لے کر کام پر جانے لگا اس نے ٹرک کا دروازہ ٹوٹا ہوا پایا۔جبکہ اس کے ندر موجود ضروری کاغذات غائب تھے۔جس کی وجہ سے ٹرک چلانا ممکن نہیں تھا۔ٹرک ڈرائیور نے نا معلوم چور کے خلاف مقامی پولیس اسٹیشن میں رپورٹ لکھوا دی ہے۔پولیس تفتیش میں مصروف ہے۔
UFN

Check Also

ای کامرس کمپنی ایمازون پاکستان کو سیلر لسٹ میں ڈالنے پر رضا مند ہو گئی

اکستان کے مشیر تجارت رزاق داود نے بتایا ہے کہ معروف ای کامرس کمپنی ایمازون ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: