Breaking News
Home / حالات حاضرہ / خبریں / اقوام متحدہ میں بھی پاکستان نے بھارت کو بڑی شکست دے دی

اقوام متحدہ میں بھی پاکستان نے بھارت کو بڑی شکست دے دی

اقوام متحدہ میں بھی پاکستان نے بھارت کو بڑی شکست دے دی

پاکستان نے سفارتی محاذ پر بھارت کو بڑی شکست دے دی ،پاکستان نے کشمیر ی جدو جہد کو مسعود اظہر سے جوڑنے کی بھارتی سازش ناکا م بنا دی ۔پابندیوں کی یو این ایجنڈے میں مسعود اظہر کو آج دہشت گردقرار دیا جا نا شامل تھا ۔نجی نیوز چینل جیو نیوز کے مطابق بھارت اور امریکہ مسعود اظہر کو مقبوضہ کشمیر اور پلوامہ حملے سے جوڑنے کی سازش کر رہے تھے لیکن پاکستان کا اعتراض تھا کہ مسعود اظہر کا پلوامہ و کشمیر ی جدو جہد سے تعلق جوڑنا غلط ہے۔ پلوامہ وکشمیری حق خود ارادیت سےمسعود اظہر کاتعلق الگ کرنے کاموقف مان لیا گیا۔ بھارت کشمیر کی تحریک حق خود ارادیت کو دہشت گردی سے جوڑنے میں ناکام ہو گیا ،بھارت کی یہ ناکامی پاکستان کی کامیابی ہے۔ امریکہ مسعود اظہر کا معاملہ سلامتی کونسل لے کر گیا تھا

Check Also

ای کامرس کمپنی ایمازون پاکستان کو سیلر لسٹ میں ڈالنے پر رضا مند ہو گئی

اکستان کے مشیر تجارت رزاق داود نے بتایا ہے کہ معروف ای کامرس کمپنی ایمازون ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: