Home / حالات حاضرہ / خبریں / سزا ملنے پر ٹریزا کیسے روتی رہی؟ ویڈیو منظرعام پر آ گئی

سزا ملنے پر ٹریزا کیسے روتی رہی؟ ویڈیو منظرعام پر آ گئی

سزا ملنے پر ٹریزا کیسے روتی رہی؟ ویڈیو منظرعام پر آ گئی

سیشن عدالت نے منشیات سمگلنگ کیس میں غیر ملکی ماڈل ٹریزا کو 8 سال اور 8 ماہ قید کی سزا سنا دی ہے جبکہ ان پر ایک لاکھ 13 ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے۔

سیشن عدالت کے جج نے جیسے ہی کیس کا فیصلہ سنایا تو غیر ملکی ماڈل ٹریزا نے کمرہ عدالت میں رونا شروع کر دیا اور اب ان لمحات کی ویڈیو بھی منظرعام پر آ گئی ہے جس میں صدمے سے دوچار ملزمہ کو روتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

blob:https://www.dailymotion.com/f4ce967e-9e15-4c71-884c-39a8875e7c4a

واضح رہے کہ غیر ملکی ماڈل ٹریزا کو 10 جنوری 2018 کو ایئر پورٹ سے گرفتار کیا گیا تھا جن کے قبضہ سے تقریبا نو کلو ہیروئن برآمد گئی تھی جس کے بعد ان کا کیس لاہور کی سیشن عدالت میں چلا۔

 

Check Also

سعودی عرب کی سالمیت اور مقامات مقدسہ کی حفاظت ، علامہ طاہر اشرفی نے دبنگ اعلان کردیا

وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی و مشرق وسطی اور پاکستان علما کونسل ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: