Home / 2018 (page 30)

Yearly Archives: 2018

نارویجن ملکہ سونیا نے کثیر ثقافتی خواتین کو چائے کی تقریب میں مدعو کیا

نارویجن ملکہ سونیا نے اپنے محل میں مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والی خواتین کو شام کی چائے پر مدعو کیا۔پارٹی کا موضوع تھا مقامی معاشرے میں مل جل کر رہنا ور کثیر ثقافت۔ان خواتین کا تعلق ایرتھریا،صومالیہ، گوئٹے مالا،پاکستان،اور افغانستان سے تھا۔یہ تمام خواتین اانٹیگریشن کے کئی پراجیکٹ س پر کام کر رہی ہیں۔ آپ لوگوں میں جو بات ...

Read More »

ناروے میں سویڈش سفارت خانے کے باہر ووٹروں کا رش

ناروے میں واقع سویڈش سفارت خانے میں یہاں موجود سویڈش افراد سے سویڈش اسمبلی کے انتخاب کے لیے ووٹ لینے کا سلسلہ سولہ اگست سے شروع ہے۔ سویڈن میں قومی اسمبلی کی نشستوں کا انتخاب اس اتوار کو شروع ہو گا۔کل آخری تاریخ تھی۔سفارت خانہ اس لیے شام سات بجے تک کھلا رکھنے کا اعلان کیا گیا تھا۔سفارت خانے کے ...

Read More »

امریکہ کی بہترین نوکریاں چھوڑ کر یہ3 بھائی واپس پاکستان آگئے لیکن یہاں ایسا کام شروع کردیا کہ پورا پاکستان عش عش کر اٹھا، یہ کون ہیں اور کیا کام کرتے ہیں؟نوجوانوں کیلئے مثال بن گئ

امریکہ سے واپس لوٹنے والے 3 سافٹ انجینئر بھائیوں نے2017ء میں پاپ نوش (Pop Nosh)کے نام سے سنیکنگ انڈسٹری میں قدم رکھا اوراس میں ایسی جدت لائے کہ آج محض ایک سال کے عرصے میں ان کا ریستوران بے حد مقبول ہو چکا ہے۔انہوں نے پاکستان میں پہلی بار گورمے پاپ کارن متعارف کروائے جو ہردلعزیز ہو چکے ہیں۔ پاپ نوش ...

Read More »

بھارت سے دو طرفہ کرکٹ سریز کے لیے یہ کام نہیں کریں گے،نو منتخب چیئر مین کرکٹ بورڈ نے شاندار اعلان کردیا

پاکستان کرکٹ بورڈ کے نومنتخب چیئرمین احسان مانی نے کہا ہے کہ سیریز کھیلنے کے لیے بھارت کی منت سماجت نہیں کریں گے، بورڈ میں نوسو ملازمین ہیں جسے کم کیا جائے گا۔ نجی ٹی وی چینل” جیو نیوز“ کے مطابق احسان مانی نے لاہور میں نئے پی سی بی چیئرمین کی حیثیت سے عہدے کا چارج سنبھال لیا،چارج سنبھالنے ...

Read More »

ڈاکٹر عارف علوی کون ہیں، سیاسی زندگی کب شروع کی اور کیا اتار چڑھاؤ دیکھے؟ ایسی حقیقت کہ جان کر ہی آپ انہیں سیلوٹ کرنے پر مجبور ہو جائیں گے

 پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماءڈاکٹر عارف علوی اسلامی جمہوریہ پاکستان کے 13 ویں صدر منتخب ہو گئے ہیں تاہم بہت کم لوگ ان کی ذاتی زندگی کے بارے میں جانتے ہیں کہ ان کا پیشہ کیا ہے اور انہوں نے سیاسی زندگی کا آغاز کب، کہاں، کس جماعت سے اور کیسے کیا۔ اسلامی جمہوریہ پاکستان کے 13ویں ...

Read More »

ترک صدر نے امریکی رویے کو جنگلی بھیڑیے سے تشبیہ دیدی

 ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے امریکا کی جانب سے مزید پابندیاں عائد کرنے پر کہا ہے کہ امریکا کا رویہ جنگلی بھیڑیوں کے جیسا ہے اس پر بھروسا نہ کیا جائے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کرغزستان کے دورے کے دوران بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے ترک صدر رجب طیب اردگان نے کہا کہ ہمیں ڈالر کی اجارہ ...

Read More »

محرم الحرام کا چاند11 ستمبر کو نظر آنے کا امکان،یوم عاشور21 ستمبر کو متوقع

محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ محرم الحرام کا چاند11 ستمبر کو نظر آنے کا امکان ہے ،یوم عاشور 21 ستمبر کو ہونے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی چینل سما نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کی ہے کہ محرم الحرام کا چاند11 ستمبر کو نظر آنے کا امکان ہے،10 ستمبر کو  چاند نظر آنے کے بہت کم ...

Read More »

ساڑھے تین فٹ کا دولہا چارفٹ کی دلہن،قد کاچھوٹا دل کا بڑاہوں:عاصم

 لاہور میں ساڑھے تین فٹ کا دولہا چار فٹ کی دلہن بیاہ لایا ، دولہا عاصم کا کہنا ہے کہ وہ قد کا چھوٹا ضرور ہیلیکن دل کا بڑا ہے اور وہ اپنی دلہن کو خوش رکھے گا دولہا بلال گنج لاہور کا رہائشی ہے ۔ روزنامہ ’’ 92نیوز‘‘ کے مطابق دولہا کا کہنا تھا کہ میں اﷲ کا شکر ...

Read More »

وزیر اعظم عمران خان صحافیوں سے ملاقات کر رہے تھے کہ فرانسیسی صدر کا فون آ گیا پھر وزیراعظم نے انہیں ایسی بات کہہ کر فون بند کر دیا کہ صحافیوں کی آنکھیں بھی کھلی کی کھلی رہ گئیں

 وزیر اعظم عمران خان کی وزیر اعظم ہاؤس میں صحافیوں سے ملاقات جاری تھی کہ فرانسیسی صدر ایمانول میکرون کا فون آگیا ، عمران خان نے یہ کہ کر بات کرنے سے انکار کر دیا کہ ابھی میٹنگ میں ہوں بعد میں بات کروں گا۔ نجی ٹی وی چینل’’سما نیوز‘‘ کے مطابق وزیر اعظم عمران خان  سے صحافیوں کی ملاقات ...

Read More »

’عمران خان پاکستان میں تبدیلی لانا چاہتے ہیں تو یہ کام کر دیں جو یہاں سویڈن میں ہوتا ہے‘ بیرون ملک مقیم پاکستانی نے سب سے شاندار مشورہ دے دیا

 نئے وزیراعظم عمران خان بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لئے خصوصی نرم گوشہ رکھتے ہیں اور دریار غیر میں مقیم یہ پاکستانی بھی اپنے وطن اور اس کی نئی قیادت کے لئے نیک تمنائیں رکھتے ہیں۔ سویڈن سے تعلق رکھنے والی ایک ایسی ہی پاکستانی نژاد خاتون اپنے وطن پاکستان کو بھی سویڈن جیسا ترقی یافتہ اور خوبصورت دیکھنا چاہتی ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.