Home / 2018 (page 20)

Yearly Archives: 2018

اربوں روپے کی جائیداد والوں کونوٹس جاری کردیے ہیں،نئے پاکستان میں عوام ٹیکس دے کر حصہ بنیں: اسدعمر

وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ اربوں روپے کی جائیداد والوں کونوٹس جاری کردیے ہیں، نیاپاکستان بن رہا ہے،عوام ٹیکس دے کراس کا حصہ بنیں۔ تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں اسد عمر کا کہناتھا کہ آئی ایم ایف کا جوبھی پروگرام ہوگا پارلیمنٹ میں لے کرجائیں گے،کشکول سے جان چھڑانی ہے توبرآمدات کوبڑھانا پڑے گا۔اسد مشکلات ...

Read More »

گھر بیٹھے کھانا حاصل کریں، فوڈ پانڈا نے صارفین کی سب سے بڑی مشکل حل کر دی

 فوڈ پانڈا نے 6سال قبل پاکستان میں ڈیمانڈ پر کھانا مہیا کرنا شروع کیا تھا لیکن گزشتہ سال اس کمپنی کی بڑھوتری بے مثال رہی جس میں اس نے ملک بھر میں 5ہزارسے زائد ریستورانوں کا سنگ میل عبور کیا۔ فوڈ پانڈا نے 2012ءمیں محض 100ریستورانوں سے آپریشن کا آغاز کیا اور اب تک ہزاروں ریستورانوں اور صارفین کے مابین ربط ...

Read More »

سعودی عرب کو پٹرول سے 7 ماہ میں 487ارب ریال کی ریکارڈ آمدن

سال 2018ء کے ابتدائی 7 ماہ کے دوران سعودی عرب کو تیل برآمدات سے 487ارب ریال کی ریکارڈآمدنی ہوئی۔ عرب ٹی و ی کے مطابق ایک بیرل تیل کی اوسط قیمت 69.7 ڈالر رہی اور گزشتہ برس کے ابتدائی 9ماہ کے مقابلے میں 1.6فیصد تیل زیادہ برآمد کیا گیا۔2017ء کے ابتدائی 7ماہ کے مقابلے میں تیل آمدنی 37.6فیصد زیادہ ریکارڈ ...

Read More »

دبئی جانے والے مسافروں کیلئے خوشخبری، ویزہ تو دور اب پاسپورٹ کی بھی ضرورت نہیں رہے گی کیونکہ ۔۔۔

) متحدہ عرب امارات نے ایوی ایشن انڈسٹری میں انقلاب برپا کردیا ہے کیونکہ اب جو مسافر دبئی ایئر پورٹ سے امارات ایئر لائن میں فرسٹ یا بزنس کلاس میں سفر کرے گا اس کو پاسپورٹ کی ضرورت نہیں رہے گی ۔ بدھ کے روز جنرل ڈائریکٹوریٹ آف ریزیڈنسی اینڈ فارنرز افیئرز (جی ڈی آر ایف اے) کی جانب سے ...

Read More »

منرل واٹر کہہ کر پانی بیچنے والی وہ 9 کمپنیاں جو گندہ اور مضرصحت پانی فروخت کررہی ہیں، نام سامنے آگئے، تجزیاتی رپورٹ جاری

پینے کے صاف اور محفوظ پانی کی کمی کی وجہ سے ملک بھر میں بوتلوں میں بند پانی کی صنعت تیزی سے فروغ پا رہی ہے۔ پاکستان کونسل برائے تحقیقاتِ آبی وسائل، حکومتِ پاکستان ، وزارتِ سائنس و ٹیکنالوجی کی ہدایت پر بوتلوں میں بند پانی کی کوالٹی کو مانیٹر کر رہی ہے۔ ہر سہ ماہی کے اختتام پر پینے ...

Read More »

وہ گاﺅں جس کے رہنے والے صرف چوہے اور کیڑے کھا کر زندہ رہتے ہیں

ٹائمز آف انڈیا کے مطابق یہ بدقسمت گاﺅں ریاست اترپردیش کے مشرقی علاقے میں آباد ہے۔ یہاں کے لوگ ’چوہے مار‘ کے نام سے مشہور ہیں اور نجانے کب سے اپنی غذائی ضرورت پوری کرنے کے لئے چوہے اور حشرات پکڑ کر کھارہے ہیں۔ غذا کی کمی کے باعث اب ان کے حالات بہت خراب ہوچکے ہیں اور دھیرے دھیرے ...

Read More »

نیب نے شہباز شریف کے آمدن سے زائد اثاثوں کی تحقیقات کا بھی آغاز کردیا

قومی احتساب بیورو (نیب) نے مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کے معاملے پر بھی تحقیقات کا آغاز کردیا۔ نیب کی تفتیشی ٹیم نے شہباز شریف سے آمدن سے زائد اثاثوں کی پوچھ گچھ کی اور ان کے انکشافات کی روشنی میں ان کے بچوں کو بھی طلب کیا ...

Read More »

وزیراعظم عمران خان نے ” نیا پاکستان ہاوسنگ اتھارٹی “ کے قیام کا اعلان کر دیا

وزیراعظم عمران خان نے ” نیا پاکستان ہاﺅسنگ اتھارٹی “ کے قیام کا اعلان کر دیاہے ۔ان کا کہناتھا کہعام لوگوں کو گھربنا کردیں گے ، نوجوان کنسٹرکشن کمپنی خود شروع کریں اور انڈسٹری میں شامل ہوں،ہماری کوشش ہے کہ بیروزگار نوجوان ہاوسنگ اسکیم سے روزگار ملیں،اسکلڈ ڈیولپمنٹ پروگرام شروع کررہے ہیں۔گھروں کے لیے60 دنوں میں رجسٹریشن مکمل کرنی ہے ...

Read More »

جنرل ضیاءالحق نے آئی ایم ایف سے قرضہ نہیں لیامگر ڈالر کی ریل پیل تھی

 پاکستان کے واحد حکمران اور سربراہ ضیاٗ ء الحق ہیں جنہوں نے آئی ایم ایف سے قرضے کیلئے رجوع نہیں کیا  لیکن اس وقت افغان جنگ چل رہی تھی اور ڈالروں کی ریل پیل تھی۔ مقامی اخبار ’خبریں ‘ نے ایک رپورٹ شائع کی ہے جس میں کہا گیاہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے کئی روز کی ہچکچاہٹ ...

Read More »

ماڈرن ازم

افکار تازہ عارف محمود کسانہ ہمارے اکثر مذہبی حلقوں کا خیال ہے کہ اسلام کے خلاف یہودو نصاریٰ سازشوں میں مصروف اور مسلمانوں کو ختم کرنے کے لئے نت نئے منصوبے تیار کرتے ہیں۔ یہ درست ہے کہ ماضی میں یہ مسلمانوں سے نبرد آزما رہے ہیں اور صلیبی جنگوں کی بھی ایک تاریخ موجود ہے لیکن اس کے باوجود ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.