Home / 2018 (page 10)

Yearly Archives: 2018

اورکزئی ایجنسی میں دھماکے اور 33 پاکستانیوں کی شہادت کی ذمہ داری قبول کرلی گئی لیکن کس نے؟ پریشان کن خبرآگئی

  سخت گیر جنگجو گروپ داعش نے پاکستان کے شمال مغربی قبائلی علاقے اورکزئی ایجنسی میں ایک بازار میں خودکش بم دھماکے کی ذمے داری قبول کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔قبائلی ضلع اورکزئی میں واقع قصبے کلایا میں جمعہ بازار میں یہ خودکش بم دھماکا ہوا تھا جس کے نتیجے میں مرنے والوں کی تعداد 33 ہوگئی ہے۔ داعش نے ...

Read More »

ایران کے صوبے کرمان شاہ میں 6اعشاریہ 4شدت کا زلزلہ، 70 افراد زخمی

ایران کے مغربی صوبے کرمان شاہ میں 6اعشاریہ 4شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا۔ ایران کے ادارہ برائے ارضیاتی طبیعات کے مطابق زلزلے کا مرکز سرپل ذھب سے 17 کلو میٹر جنوب مغرب میں تھا اور زمین میں اس کی گہرائی 7 کلو میٹر تھی۔امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کی شدت 6اعشاریہ 4اور زیر زمین اس کی گہرائی 10 ...

Read More »

اردو فلک کی جانب سے تمام اہل مسلم کو جشن عید میلادالنبی مبارک ہو

Read More »

گھر کے گیراج سے کاروبار شروع کرنے والی 2 شادی شدہ خواتین دنوں میں کروڑ پتی بن گئیں

حمل کا وقت شادی شدہ خواتین کے لیے قدرے فراغت کا وقت ہوتا ہے کہ وہ کام کاج کم کر دیتی ہیں۔ تاہم آسٹریلیا میں دو حاملہ خواتین نے ان فراغت کے دنوں میں ایک ایسا کام شروع کر دیا کہ چند ماہ میں ہی وہ کروڑ پتی بن گئیں۔ میل آن لائن کے مطابق جینی سیویل اور اس کی ...

Read More »

حاجی عبدالوہاب ؒ مرحوم کی نماز جنازہ میں کتنے لاکھ افراد نے شرکت کی ؟ بڑا دعویٰ سامنے آگیا

تبلیغی جماعت کے سابق امیر حاجی عبدالوہابؒ کو آہوں اور سسکیوں میں سپرد خاک کیا جاچکا ہے۔ ان کے انتقال کی خبر ملتے ہی پاکستان سمیت دنیا بھر سے لاکھوں لوگ رائیونڈ پہنچے ۔ ایک اندازے کے مطابق 5 لاکھ سے زائد افراد جنازے میں شریک ہوئے جبکہ بعض لوگوں کے نزدیک تعداد اس سے بھی زیادہ تھی۔ حاجی عبدالوہاب ...

Read More »

چیف جسٹس کا میاں منشا کی فیکٹری کو 10 کروڑ روپے جرمانہ ڈیم فنڈ میں جمع کروانے کا حکم

سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ثاقب نثار نے پانی چوری کرنے اور جھوٹ بولنے پر معروف کاروباری شخصیت میاں منشا کی سیمنٹ فیکٹر کو دس کروڑ روپے جرمانہ کرتے ہوئے از خود نوٹس نمٹا دیا ہے اور جرمانہ ڈیم فنڈ میں جمع کروانے کی ہدایت کی گئی ہے ۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی ...

Read More »

بھارتی خاتون کے پیٹ میں درد، جب ہسپتال میں ڈاکٹروں نے معائنہ کیا تو پیٹ میں ایسی چیز کی موجودگی کاانکشاف کہ اہلخانہ کے منہ بھی کھلے کے کھلے رہ گئے

 بھارت میں ایک خاتون کے پیٹ سے حیرت انگیز طور پر کیلیں، نٹ، بولٹ، سیفٹی پن، بال پن سمیت دیگر لوہے اور اسٹیل سے بنی مختلف اشیاء بر آمد ہو ئی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق احمد آباد کی رہائشی 40 سالہ ذہنی مرض میں مبتلا خاتون سنگیتا کو پیٹ کی شدید شکایت پر سول ہسپتال منتقل کیا گیا۔خاتون کا ...

Read More »

ڈاکٹرعافیہ صدیقی کی رہائی کا معاملہ، حکومت پاکستان نے وکلا کو کتنی فیس ادا کی اور اس پر خاتون قیدی کا موقف کیا تھا؟ جان کر پاکستانیوں کیلئے یقین کرنا مشکل ہوجائے گا

 وزارت خارجہ نے سینیٹ کمیٹی کو آگاہ کیا ہے کہ امریکی قید میں موجود پاکستانی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے حکومت نے 20 لاکھ ڈالرز کے عوض تین وکلا کی خدمات حاصل کیں، تاہم اس کے باوجود انہوں نے مقدمے میں اپنا دفاع نہیں کیا۔ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے معاملے پر وزارت خارجہ کی طرف سے ...

Read More »

”ہماری بیویوں کو چین سے رہا کروایا جائے “پاکستانی شوہروں نے حکومت سے حیران کن درخواست کردی

چین میں کاروبار کرنے والے متعدد پاکستانیوں نے حکومت پاکستان سے درخواست کی ہے کہ چین کے مسلم اکثریتی صوبے سنکیانگ میں ’اصلاحی مراکز‘ (ری ایجوکیشن سنٹرز) میں ‘قید’ ان کی بیویوں کی رہائی کے لیے چینی حکومت سے سفارتی سطح پر رابطہ کیا جائے۔ بی بی سی اردو میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں دفتر ...

Read More »

نئی تاریخ رقم، اب محکمہ ڈاک اپنی چیزیں کتنی دیر میں منزل تک پہنچائے گا؟ جان کر آپ بھی کہیں گے ’یہ ہے نیا پاکستان‘

وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر محکمہ ڈاک میں ون ڈے ڈیلیوری سسٹم کا افتتاح کردیاگیا،  ون ڈے ڈیلیوری سسٹم کے تحت شہری اپنا قیمتی سامان اور اہم دستاویز صرف ایک دن میں حاصل کرسکیں گے، دن 1 بجے سے پہلے بھیجا گیا سامان رات 12 بجے سے پہلے وصول ہوگا۔پاکستان پوسٹ کا عملہ 50 ہزار روپے تک کی بھیجی ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.