Home / ا طلاعات / ہولملیا مسجد جامعہ چشتییہ میں خواتین کا پروگرام

ہولملیا مسجد جامعہ چشتییہ میں خواتین کا پروگرام

ہولمیا مسجد جامعہ چشتیہ میں اتوار کے روز سہ پہر تین بجے رابعہ بتول سماجی خدمت کا ایک پروگرام منعقد کر رہی ہیں ۔پروگرام کا مقصد پاکستانی خاندانوں کے لڑکے لڑکیوں کے جیون ساتھی کاا نتخاب کرنا ہے۔یہ پروگرام صرف خواتین کا ہے۔جو خواتین اپنے بچوں یا اپنے عزیزوں اور دوست خاندانوں کے لیے رشتہ ڈھونڈنے میں مدد کرنا چاہتی ہیں ۔وہ اس پروگرام میں حصہ لے سکتی ہیں۔پروگرام میں شریک ہونے والی خواتین اپنے ساتھ مطلوبہ لڑکے یا لڑکی کے کوائف اور معلومات ساتھ لے کر آئیں۔
پروگرام
سہ پہر ۰۰۔۳ بجے بروز اتوار
پتہ جامعہ ہولملیا
اسٹریٹ ۱۸
اوسلو

Check Also

ایک خواب ایک حقیقت

sajida parveen: دوڑ کے مقابلوں میں فِنِش لائن سے چند فٹ کے فاصلے پر کینیا ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: