Home / حالات حاضرہ / خبریں / کراچی بندرگاہ پر دو جہاز ٹکرانے سے 18 کنٹینر سمندر میں گرگئے

کراچی بندرگاہ پر دو جہاز ٹکرانے سے 18 کنٹینر سمندر میں گرگئے

کراچی بندرگاہ پر دو جہاز ٹکرانے سے 18 کنٹینر سمندر میں گرگئے

کراچی کی بندرگاہ پر دو بحری جہاز آپس میں ٹکراگئے جس کے باعث 18 کنٹینرز سمندر میں گر گئے ہیں اور پورٹ پر آپریشن معطل ہو گیاہے ۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثے کے باعث ٹولٹن نامی جہاز سے بندرگاہ پر کنٹینر گرگئے تاہم ڈیپ پورٹ انتظامیہ نے فوری آپریشن کرکے کنٹینرز کو بحری جہاز سے اٹھا کر پورٹ پر رکھنے والی کرنیوں کو نقصان سے بچالیاجبکہ کنٹینرز کو پانی سے نکالنے کیلئے آپریشن جاری ہے۔پورٹ انتظامیہ کے مطابق جہازوں کی برتھنگ کے دوران آپس میں ٹکرہوئی تاہم حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔واقعے کے دوران تقریبا 18 کنٹینرز سمندر میں گر گئے۔ پورٹ پر فی الحال آپریشن معطل ہو گیاہے جسے جلد ہی بحال کرنے کیلئے کوششیں جاری ہیں۔

 

Check Also

سعودی عرب کی سالمیت اور مقامات مقدسہ کی حفاظت ، علامہ طاہر اشرفی نے دبنگ اعلان کردیا

وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی و مشرق وسطی اور پاکستان علما کونسل ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: