Breaking News
Home / حالات حاضرہ / خبریں / گاڑی کی ہیڈلائٹس پر ٹوتھ پیسٹ لگانے کا کیا فائدہ ہوتا ہے؟ جان کر آپ ابھی یہ کام کریں گے

گاڑی کی ہیڈلائٹس پر ٹوتھ پیسٹ لگانے کا کیا فائدہ ہوتا ہے؟ جان کر آپ ابھی یہ کام کریں گے

گاڑی کی ہیڈلائٹس پر ٹوتھ پیسٹ لگانے کا کیا فائدہ ہوتا ہے؟ جان کر آپ ابھی یہ کام کریں گے

 

ہم سب ٹوتھ پیسٹ کو دانتوں کی صفائی و حفاظت کے لیے تو استعمال کرتے ہی ہیں لیکن اب اس کا ایک ایسا فائدہ سامنے آ گیا ہے کہ سن کر آپ حیران رہ جائیں گے۔ میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق گاڑی میں سفر کرتے ہوئے گرد اور دھول مٹی کی وجہ سے اس کی لائٹیں مدھم پڑ جاتی ہیں۔ اگر ہم ان کی صفائی کے لئے ٹوتھ پیسٹ استعمال کریں تو لائٹوں پر جمنے والے گرد و غبار سے قطعی نجات مل جائے گی اور آپ کتنا ہی سفر کیوں نہ کریں، گاڑی کی لائٹیں دھول کی وجہ سے کبھی دھندلی نہیں ہوں گی۔

 

Check Also

ایک سالہ بچہ جو ماہانہ پونے 2لاکھ روپے کماتا ہے مگر کیسے؟

سوشل میڈیا انفلوئنسرز اب کوئی نئی بات نہیں۔ سوشل میڈیا پر شہرت پانے والے یہ ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: