Breaking News
Home / 2018 / February / 18

Daily Archives: February 18, 2018

۔۔مگر دیکھو اُسے شیر کی نگاہ سے‘‘

 Syed Nadeenm Siddiqi گھر میں ایک مدت بعد بچے کی  کلکاریاں گونجیںتو دادا دادی کی بانچھیں کھل گئیں، جشن منایا گیا  بچے کی  ہر ادا پر جان چھڑکی گئی اور بچہ  جیسے  جیسے  بڑھتا گیا اس کی ہر خواہش  پوری کی گئی اگر وہ کبھی نازیبا حرکت بھی کرتا تو دادا دادی اور پھوپھیاں مسکراتیں کہ دیکھو کتنا تیز ہے ...

Read More »

قرطبہ یونیورسٹی کا چوتھا کانو کیشن 2018

ہم  چراغ ِ صبح  نو ہم سے اس جہان میں فروغ ِعلم و عزم ِنَو (قرطبہ یونیورسٹی کا چوتھا کانو کیشن 2018) رپورٹ : راجہ محمد عتیق افسر     زمانۂ طالب علمی زندگی کا یادگار اور سنہرا دور ہوتا ہے جسکی یادیں  تاعمر انسان کے ساتھ وابستہ رہتی ہیں ۔یونیورسٹی سے تعلیم مکمل کرنے پر خوشی انتہا کو پہنچ ...

Read More »

صرف سبز ہلالی پرچم

افکار تازہ عارف محمود کسانہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے ووٹ کے حق میں بہت سے دلائل دئیے جارہے ہیں اور یہ مسئلہ حکومت اور اعلی عدلیہ کے پاس ابھی حل طلب ہے۔ جہاں تک بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا تعلق ہے تو ہم انہیں ان چار اقسام میں شمار کرسکتے ہیں۔ مشرق وسطی اور دیگر ممالک میں مقیم پاکستانی ...

Read More »

لودھراں کی ہار

 باعث افتخار انجینئر افتخار چودھری ادھوری ملاقات کی طرح بھائی صاحب ادھوری بات کر کے چلے گئے ۔بڑا آسان ہوتا ہے کسی کو وٹہ مار کے بھاگ جانا۔میں ان کی بات کا جواب نہ دیتا لیکن یہ صاحب جو خبریں کے مستقل کالم نگار ہیں ان کی بات سن کر دلی دکھ ہی نہیں ہوا دلی صدمہ پہنچا ہے۔اس طرح ...

Read More »

ہفتہ کی شام بیورن ڈال مسجد میں میڈیا اوربچوں کی تربیت 

رپورٹ شازیہ عندلیب ہفتہ کی شام بیورن ڈال سوندرے نور استاند مسجد میں بچوں میں موبائل اورسوشل میڈیا کے اثرات کے موضوع پر ایک سیمیار منعقد کیا گیا۔سیمینارکی منتظم اعلیٰ ناظمہ اورمعلمہ ساجدہ پروین اور ناظمہ و معلمہ ثمینہ رضوان تھیں۔جبکہ میڈیکل ریسرچر ربیعہ انجم اور سائیکالوجسٹ نتاشہ نے اس موضوع پر مفید معلومات دی۔ سب سے پہلے عافیرہ بلال ...

Read More »

حضرت محمد ﷺ اور حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے بارے میں غیرمسلم خاتون کا مسلمان عالم دین سے سوال، آگے سے ایسا جواب دیا کہ سن کر خاتون نے فوری اسلام قبول کر لیا

معروف امریکی مسلمان عالم دین عمر سلیمان سے ایک خاتون نے حضرت محمد ﷺ اور حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا اور ان کے ازدواجی تعلق کے بارے میں سوال کیا جس پر عمر سلیمان نے ایسا جواب دیا کہ سن کر خاتون نے فوری طور پراسلام قبول کر لیا۔ ویب سائٹ ’پڑھ لو‘ کی رپورٹ کے مطابق عمر سلیمان ...

Read More »

حیرت مشکلات میں پھنسے مسلمان ملک پر سعودی شاہ سلمان نے نوٹوں کی بارش کر دی، یہ یمن نہیں بلکہ۔۔۔ ملک کا نام جان کر آپ کی کی انتہاء نہ رہے گی

 سعودی فرماں روا شاہ سلمان نے مشکلات میں پھنسے ایک مسلمان ملک پر نوٹوں کی بارش کر دی ہے اور یہ ملک یمن نہیں بلکہ مالدیپ ہے۔ عرب نیوز کی رپورٹ کے مطابق شدید مالی مشکلات کے شکارمالدیپ کو مختلف منصوبوں کی مد میں سعودی عرب نے 16کروڑ ڈالر (تقریباً 16ارب روپے) کی خطیر رقم دے دی ہے۔ اس امداد ...

Read More »

تاریخ میں پہلی مرتبہ سائنسدانوں نے انسان اور بھیڑ کو ملا کر ایسا جاندار بنا ڈالا کہ تفصیلات جان کر آپ کے بھی ہوش اُڑ جائیں گے

 طبیعاتی سائنس کی خیرہ کن ترقی اب تک کئی اعجاز دکھا چکی ہے لیکن اب تاریخ میں پہلی بار سائنسدانوں نے انسان اور بھیڑ کو ملا کر ایسا جاندار بنا ڈالا ہے کہ جس کی تفصیل جان کر ہر کسی کے ہوش اڑ جائیں گے۔ میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق یہ کارنامہ امریکہ کی سٹین فورڈ یونیورسٹی کے ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.