Breaking News
Home / 2018 / February / 15

Daily Archives: February 15, 2018

امریکی ریاست فلوریڈا کے سکول میں فائرنگ، 17 افراد ہلاک

امریکی ریاست فلوریڈا کی کاؤنٹی پارک لینڈ میں واقع ایک ہائی سکول میں فائرنگ کے نتیجے میں 17 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ پولیس نے 19 سالہ حملہ آور کو گرفتار کر لیا، جو مارجوری اسٹون مین ڈوگلاس ہائی سکول کا سابق طالب علم ہے اور جسے نظم و ضبط کی خلاف ورزی پرسکول سے نکال دیا گیا تھا۔ ...

Read More »

رات کے 2 بجے نوجوان لڑکی سڑک کنارے شدید زخمی حالت میں مل گئی، ہسپتال جاتے ہی دم توڑ گئی لیکن مرنے سے پہلے ایک لفظ ایسا کہہ گئی کہ پوری پولیس فورس میں کھلبلی مچ گئی

  امریکا میں گزشتہ روز ایک نوعمر لڑکی کو اس کے اپنے ہی سفاک دوستوں نے خنجر سے لہولہان کر کے سڑک کنارے پھینک دیا۔ یہ بدقسمت لڑکی زندہ تو نا بچ سکی لیکن دنیا سے جانے سے پہلے اپنے قاتل کا نام ضرور بتا گئی۔ دی مرر کے مطابق 19سالہ لزیٹا کوسٹا اپنے دوستوں 19 سالہ ڈینیل اور اس ...

Read More »

سوشل میڈیا صارفین کی ’ڈریم گرل ‘میک اپ کے بغیر کیسی دکھتی ہیں ؟تصاویر دیکھ کر آپ کے بھی ہوش ٹھکانے آ جائیں گے

سوشل میڈیا سٹار ملیالم فلم انڈسٹری کی خوبصورت اداکارہ پریاپرکاش واریئر کی بغیر میک اپ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔ گزشتہ 4 روز سے چند سیکنڈ کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پرگردش کررہی ہے جس میں ایک لڑکی اور لڑکا آنکھوں ہی آنکھوں میں باتیں کرتے نظر آرہے ہیں، آنکھوں کے اشاروں سے بات کرنے کا یہ انداز ...

Read More »

’میں 2030ءسے واپس آیا ہوں اور بتانا چاہتا ہوں کہ۔۔۔‘ سب سے عجیب و غریب دعویٰ کرنے والے اس لڑکے کا جھوٹ مشین کے ذریعے پکڑنے کی کوشش کی گئی تو نتیجہ کیا نکلا؟ جان کر آپ کا بھی منہ حیرت کے مارے کھلا کا کھلا رہ جائے گا

ٹائم ٹریول، یعنی زمانہ حال سے ماضی یا مستقبل میں جانے کے مناظر آپ نے قصے کہانیوں اور فلموں میں تو ضرور دیکھے ہوں گے لیکن امریکا میں ایک نوجوان نے سچ مچ یہ دعوٰی کر ڈالا ہے کہ وہ 2030 کے زمانے سے آج کی دنیا میں واپس آیا ہے۔ ’اے پیکس ٹی وی‘ کی جانب سے یو ٹیوب ...

Read More »

بھارتی ریاست بہار کی دھرم شالہ میں دھماکہ، ایک شخص زخمی

  بھارتی ریاست بہار میں ایک دھرم شالہ میںہونے والے دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہوگیا ہے۔ بھارتی ریاست بہار کے ضلع بھوجپور کے علاقے آراہ میں واقع ہرکھین کمار جین دھرم شالہ میں جمعرات کی صبح دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہوگیا۔ دھرم شالہ آراہ میں بڑی چوک کے قریب واقع ہے اور ...

Read More »

ائیرپورٹ پر یہ خاتون سکیننگ مشین کے اندر یہ کیا کررہی ہے؟ وجہ جان کر آپ کو یقین نہیں آئے گا کہ کوئی یہ کمال بھی کرسکتا ہے

  ائرپورٹ پر سامان کی سکیننگ کے لئے لگائی گئی مشین میں ہر کوئی اپنا سامان رکھ کر آگے گزرتا جاتا ہے لیکن چین میں ایک خاتون نے کمال کر دیا، یہ محترمہ اپنا پرس مشین میں رکھنے کے بعد خود بھی اس کے اندر گھس گئیں۔ دی مرر کے مطابق یہ خاتون اپنے پرس کے متعلق بے حد متفکر ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.