Breaking News
Home / 2018 / February / 09

Daily Archives: February 9, 2018

آخر آپ ہیں کون؟؟

شازیہ عندلیب کون کیسا ہے؟کتنا دھوکہ باز اور فریبی ہے؟کس کے کیا کرتوط ہیں ؟ کون کہاں جاتا ہے؟کس سے ملتا ہے کیا کرتاہے سب خبر ہے۔گھر کے سامنے کون بستا ہے؟گھر کے پیچھواڑے والا پڑوسی کیسا ہے؟محلے کی نکڑ والے گھر کی آمدن کتنی ہے؟انکے رشتہ دار وں میں کون بڑا افسر ہے؟سب جانتے ہیں سب پتہ ہے کون ...

Read More »

شہید اعظم

عارف محمود کسانہ ’’میں اپنا خون دے کر ثابت کروں گا کہ میں کس مقصد کے لیے جدوجہد کررہاہوں‘‘۔ مقبول بٹ نے ۱۱ فروری 1984کو تہاڑ جیل دہلی میں تختہ دار پر آزادی کا نعرہ بلند کرتے ہوئے اپنے دعویٰ کو سچ کر دیکھایا۔ شہید کشمیر نے پھانسی کے پھندے کو چومتے ہوئے دنیا کو بتا دیا کہ کشمیری موت ...

Read More »

پر کام کروں گا بڑے بڑے

باعث افتخار انجینئر افتخار چودھری پاکستان تحریک انصاف کے جناب جہانگیر خان ترین جو عدالتی فیصلے کے بعد قومی اسمبلی کی نشست سے محروم ہو گئے تھے ان کی خالی کردہ نشست پر ان کے جواں سالہ صاحبزادے الیکشن لڑ رہے ہیں۔اللہ تعالی انہیں کامیابی نصیب کرے آمین۔علی خان ترین اعلی تعلیم یافتہ بھی ہیں اور مجھے پورا یقین ہے ...

Read More »

جرائم کی روک تھام کے لیے تیس ملین کراؤن کا فنڈ

نارویجن حکومت نے اوسلو میں جرائم کے روک تھام کے لیے تیس ملین کراؤن کے فنڈز دینے کا اعلان کیا ہے۔ابھی تک فنڈز پولیس کے محکمہء کو موصول نہیں ہوئے لیکن انہوں نے پہلے سے ہی ہولملیا میں سیوکرٹی بڑھا دی ہے۔بدھ کے روز فائرنگ کرنے والا ملزم تاحال روپوش ہے۔ جمعرات کی شام آربائیدرپارٹی کے سیاستدان اور سٹی کونسل ...

Read More »

ہولملیا میں نو جوان پر فائرنگ

اوسلو کے مضافاتی علاقے ہولملیا میں بدھ کی شام ایک بیس سالہ جوان فائرنگ کے نتیجے میں زخمی ہو گیا۔زخمی نے ایک قریبی مکان میں پناہ لے لی۔مالک مکان نے پولیس اور ایمبولنس کو فون کیا۔پولیس نے موقع پر پہنچ کر زخمی کی مدد کی۔اسکی حالت خطرے سے باہر ہے۔فائرنگ کرنے والا شخص تا حال گرفتار نہیں ہو سکا۔عینی شاہدوں ...

Read More »

ٹرمپ اپنی بیگم سے ہی جھوٹ بولتے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے، سب کے سامنے شرم سے پانی پانی ہوگئے

امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ صدارت کا منصب سنبھالنے کے بعد سے ریڈار پر ہیں اور آئے روز ان کے ماضی سے کوئی نہ کوئی ایسا انکشاف سامنے آتا ہے جو انہیں دنیا کے سامنے شرمسار کر دیتا ہے۔ اب ایسا ہی ایک اور انکشاف سامنے آ گیا ہے کہ صدر ٹرمپ اپنی شادی کی انگوٹھی کے متعلق آج تک اپنی اہلیہ ...

Read More »

چینی پولیس نے جدید ترین عینکیں تیار کرلیں، انہیں پہنتے ہی پولیس والے کیا کام کرنا شروع ہوجاتے ہیں؟ جان کر دنیا بھر کے جرائم پیشہ افراد کے ہوش اُڑجائیں گے

  چین میں جرائم پیشہ افراد کی زندگی پہلے بھی آسان نہیں تھی لیکن اب تو سمجھیں کہ ان کی شامت آ گئی ہے۔ اب کسی بھی مشکوک شخص کے لئے چینی پولیس کی نظروں سے چھپنا ممکن نہیں ہو گا کیونکہ پولیس اہلکاروں کو خصوصی چشمے دے دئیے گئے ہیں جنہیں پہن کر وہ کسی بھی شخص کی شکل ...

Read More »

بھارتی معروف فلم سٹار امیتابھ بچن کی طبیعت ناساز،ہسپتال میں داخل کر لیا گیا

بھارتی معروف فلم سٹار امیتابھ بچن کی طبیعت ناساز ہو گئی ہے جس کے باعث انہیں ہسپتال میں داخل کر لیا گیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق امتیابھ بچن کو کچھ دنوں سے کندھے اور کمر میں درد تھی جس کے باعث ہو معمول کے چیک اپ کیلئے ہسپتال آئے جہاں انہیں داخل کر لیا گیاہے اور ان کے مختلف ٹیسٹ ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.