Breaking News
Home / 2018 / February / 08

Daily Archives: February 8, 2018

دنیا کی تاریخ میں پہلی مرتبہ گاڑی خلا میں بھیج دی گئی، لیکن ایسا کیوں کیا گیا؟ وجہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے

  امریکی کمپنی سپیس ایکس نے فالکن ہیوی نامی خلائی راکٹ کو فلوریڈا کے کینیڈی سپیس سینٹر سے خلائی سفر پر روانہ کر دیا ہے اور دنیا کی تاریخ میں پہلی بار ایک گاڑی بھی اس راکٹ کے ذریعے خلاءمیں بھیجی گئی ہے۔ میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق یہ ٹیسلا روڈسٹر کار ہے جو سپیس ایکس کے سربراہ ...

Read More »

’ہر سال فروری کی 2 تاریخ کو ہمارے خاندان کا ایک شخص فوت ہوجاتا ہے اور یہ سلسلہ تب سے جاری ہے جب۔۔۔‘

فروری کی 2 تاریخ ایک بھارتی خاندان کے لئے ایسا ڈراﺅنا خواب بن گئی ہے کہ جس کا تصور کر کے ہی بیچارے کانپنے لگتے ہیں۔ اس خاندان کا کہنا ہے کہ گزشتہ چار سال کے دوران جب بھی 2 فروری کا دن آیا ہے ان کے خاندان میں کسی کی موت ضرور ہوئی ہے۔ گلف نیوز کے مطابق پوکھن ...

Read More »

اس آدمی نے 6 گھنٹے میں انرجی ڈرنک ریڈ بل کے 25 کین پی لئے، پھر اس کے دماغ میں کیا تبدیلی آئی؟ جواب ایسا کہ کوئی خوابوں میں بھی نہ سوچ سکتا تھا

  برطانیہ میں ایک شخص نے 6گھنٹے میں انرجی ڈرنک ریڈ بل کے 25کین پی لیے جس سے اس کے دماغ میں ایسی تبدیلی آئی کہ کوئی سوچ بھی نہ سکتا تھا۔ ڈیلی سٹار کی رپورٹ کے مطابق برطانوی شہر ڈیوسبری کے 56سالہ نک مائیکل نامی اس شخص نے پے درپے 25کین حلق سے اتارے جس سے اس کو دماغ ...

Read More »

’چین کے اس علاقے میں شادی سے قبل دلہن کو پورا ایک مہینہ یہ کام کرنا پڑتا ہے‘ کیا کرنا پڑتا ہے؟ جان کر ہی لڑکیوں کی آنکھوں سے آنسو نکل آئیں گے

ہمارے ہاں شادی کے موقع پر دلہن کے رونے کا منظر عام دیکھنے کو ملتا ہے لیکن چین کے دیہی علاقوں میں بیچاری دلہن رخصتی سے ایک مہینہ پہلے ہی رونا شروع کر دیتی ہے۔ یہ چینی شادیوں کی قدیم رسوم کا حصہ ہے کہ شادی سے تقریباً ایک ماہ قبل ہی دلہن رونا شروع کردیتی ہے اور خاندان کی ...

Read More »

نوجوان بغیر رکے مسلسل 20 گھنٹے تک ویڈیو گیم کھیلتا رہا، اس کا نتیجہ کیا نکلا؟ جان کر آپ کبھی غلطی سے بھی ایسی حرکت نہ کریں گے

ویڈیو گیمز بہت مزے کی چیز ہیں۔ ایک بار کھیلنا شروع کریں تو دل کرتا ہے کھیلتے ہی چلے جائیں، لیکن یہ بھی یاد رہے کہ دل کے پیچھے لگ کر دیوانہ ہو جانا زندگی کے لئے خطرہ بن سکتا ہے۔ کچھ ایسا ہی بھیانک واقعہ چین میں پیش آیا ہے جہاں گیم کھیلنے کے جنون نے ایک نوجوان کا ...

Read More »

نہانے کے لئے دن کا کونسا وقت سب سے بہترین ہے؟ سائنسدانوں نے تازہ تحقیق میں انتہائی حیران کن جواب دے دیا، ہمارے سب خیال غلط ثابت ہوگئے

عام تاثر ہے کہ صبح کے وقت نہانا چاہیے، اس سے نیند کی خماری جاتی رہتی ہے اور دن کا ایک اچھا آغاز ہوتا ہے۔ تاہم اب سائنسدانوں نے نئی تحقیق میں اس عام تاثر کے برعکس نہانے کے لیے دن کا سب سے بہترین وقت بتا دیا ہے اورآپ یہ سن کر دنگ رہ جائیں گے کہ یہ صبح ...

Read More »

پاکستانی خود میدان میں آگئے، پاکستان کا وہ علاقہ جہاں لوگوں نے غصے میں آکر اکٹھے ہو کر طالبان کے زیر استعمال عمارتیں جلا ڈالیں کیونکہ ۔۔۔

  نواحی گاﺅں میں ایک طالبعلم کی ہلاکت کے خلاف احتجاج کے دوران مظاہرین مشتعل ہوگئے اور مبینہ طور پر طالبان کے زیر استعمال دفاتر کو آگ لگادی۔ تفصیلات کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کے نواحی گاﺅں شیخ یوسف میں مبینہ طور پر کالعدم تحریک طالبان کے جنگجوﺅں نے یونیورسٹی کے ایک طالبعلم کو قتل کردیا تھا ۔ طالبعلم کی ...

Read More »

نیوز ناراضگی برقرار،میلانیا نے ایک بار پھر ٹرمپ کا ہاتھ جھٹک دیا

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ سے ان کی اہلیہ بھی تنگ آگئیں،ریاست اوہائیو سے واپس آتے وقت ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی اہلیہ میلانیا کا ہاتھ پکڑنا چاہا تو میلانیا نے ہاتھ جھٹک دیا اور ٹرمپ دیکھتے ہی رہ گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست اوہائیو سے واپس آتے وقت امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی اہلیہ میلانیا کا ہاتھ پکڑنا چاہا تو ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.