Home / 2017 / July / 14

Daily Archives: July 14, 2017

انکل ہم ہیں ناں

  یہ وہ نوجوان ہیں جنہیں اللہ نے ہمت دی اور مشکلات بھری زندگی کے گھٹا ٹوپ اندھیروں میں چراغ جلانے کا حوصلہ دیا یقیناًان کے ساتھ اور بھی لوگ ہیں لیکن میں ان تینوں کو جانتا ہوں بہت قریب سے ان میں سے ایک دائیں ہاتھ پر نوجوان ہے جو پاکستان کی ایک بڑی پارٹی کی ضلعی تنظیم کا ...

Read More »

።።بے روزگار افراد کو ملازمتیں اور تعلیم کے مواقع حاصل ہو گئے ہیں።።

ایک نیا پروجیکٹ جس کا نام Job Chance Project تھا ۔ یہ پروجیکٹ چالیس مختلف جگہوں پر بیک وقت چلایا گیا۔اس میں کل 1777افراد نے حصہ لیا جب Chance Projectمیں ان تارکین وطنوں کو ملازمتیں فراہم کی گئی ہیں جن کی عمریں 18-55سال کے درمیان تھیں اور وہ کسی وجہ سے اپنے کیریر سے ہاتھ دھو بیٹھے تھے ایسے افراد ...

Read More »

مسترد کی جانے والی افغانی اور پاکستانیوں کی درخواستیں ۔۔۔۔۔

نارویجن محکمہ امیگریشن کے ڈائریکٹر فروانگ نے جمعہ کے روز ایک پریس میٹنگ میں بتایا کہ اس وقت کئی پناہ گزین کیمپ ہیں ان کی تعداد میں کمی کر دی گئی ہے خاص طور سے ایسے کیمپ جو کہ مالی طور پر مسائل پیدا کر رہے تھے ۔ جو پناہ گزین 2015ء میں محکمہ امیگریشن میں آئے ہیں ان تمام ...

Read More »

پہلی بار مسجد اقصیٰ میں نماز پر پابندی 

سن انیس سو انہتر کے بعد پہلی بار مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ پر پابندی لگائی گئی ہے۔جس کے نتیجے میں ہونے والی جھڑپوں میں تین نمازی شہید ہو گئے۔جھڑپیں جاری ہیں۔

Read More »

فریش لائم

Selected by Tahir Ashraf from Jhang پچھلے دنوں اسلام آباد کے پوش علاقے میں ایک دوست کے ساتھ ایک کیفے جانے کا اتفاق هوا.. کچھ کهانے کا موڈ نہیں تها تو بس دو فریش لائم منگوا لیے.. اس کیفے میں جوسز کے لیے ایک بار ٹیبل بنا هوا تها..دوست سے گفتگو کرتے هوئے میری نظر بار ٹیبل پر پڑی تو ...

Read More »

زندگی کے طویل ہونے کا راز کافی پینے میں

ایک حالیہ سروے میں یہ نتائج اخذ کیے گئے ہیں کہ کافی پینے سے زندگی طویل ہوتی ہے۔یہ سروے دس مختلف یورپین ممالک اور امریکہ میں کیا گیا۔سروے میں یہ بتایا گی اکہ وہ لوگ جو کہ دن میں چار کپ کافی پیتے ہیں ان افراد میں جلد مرنے کے چانسز کافی نہ پینے والوں سے اٹھارہ فیصد کم ہوتے ...

Read More »

ناکارہ قرار دیے جانے والے بحری جہاز پر پابندی

نارویجن کمپنی Harrier ہیریر نامی بحری جہاز کو شپنگ کمپنی نے ناکارہ قرار دے کر ناروے سے باہر جانے پر پابندی لگا دی۔یہ پابندی وزارت برائے آب و ہوا اور فضائی آلودگی کی جانب سے لگائی گئی۔جبکہ اس بات پر کمپنی نے حیرانی کا اظہار کیا اور اس حکم کے خلاف اپیل دائر کی۔مقامی اخبارات برگن ٹائمز اور استوانگر آفتن ...

Read More »

کم عمر بچوں میں خودکشی کی سوچ اور ارادوں میں اضافہ

اس سال تیرہ سال سے کم عمر بچوں میں خودشی کے موضوع پر گفتگو کرنے والوں کی تعداد میں دوگنا اضافہ ریکارڈکیا گیا ہے۔اس سال موسم گرماء کی چھٹیوں میں ریڈ کراس تنظیم کو ایسے لا تعداد کم عمر بچوں کی کالز موصول ہوئیں جو کہ خودکشی یا خود سوزی کے موضوع پر گفتگو کرنا چاہتے تھے۔ ریڈ کراس کی ...

Read More »

تین برس بعد جڑواں بچوں کی واپسی۔۔۔

بچوں کی دیکھ بھال اور تحفظ کے نارویجن محکمہء نے تین برس کے بعد جڑواں بچوں کو انکے والدین کو واپس کر دیا۔بچوں کے وکیل کا کہنا ہے کہ بچوں کو اس طریقہ سے نہیں ہلایا گیا تھا کہ وہ زخمی ہو جاتے۔نارویجن بارنے ویرن کے محکمے نے دو برس قبل برگن سے یہ جڑواں بچے اپنی تحویل میں لیے ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.