Breaking News
Home / 2016 / January / 21

Daily Archives: January 21, 2016

وہ بھول گیا مجھ سے برسوں کی شناسائی

Read More »

ناروے۔ ویمن لیگ جماعت اہلسنت کے زیر اہتمام 25 ویں سالانہ میلاد مصطفی ﷺ کانفرنس کا انعقاد

اوسلو(عقیل قادر) ویمن لیگ جماعت اہلسنت اوسلو کے زیر اہتمام 25 ویں سالانہ میلاد النبی کانفرنسﷺ کا انعقاد کیا گیا جس میں دورو نزدیک سے بڑی تعداد میں دختران اسلام نے شرکت کی۔میلاد کانفرنس کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے کیا گیا جس کی سعادت میمونہ بتول نے حاصل کی۔ بارگاہ رسول ﷺ میں نعت شریف پڑھنے کی سعادت نسیم ...

Read More »

ناروے۔ نمل کالج کے لیے فنڈ ریزنگ ڈنر میں اوسلو میں مقیم پاکستانیوں نے دل کھول کر چندہ دیا ۔تقریب سے عمران خان کا لائیو ویڈیو خطاب

    اوسلو(عقیل قادر) اوسلو میں نمل کالج کے لیے فنڈ ریزنگ ڈنر میں عمران خان کی ہمشیرہ حلیمہ خان نے خصوصی شرکت کی۔ تقریب میں بڑی تعداد میں پاکستانی کمیونٹی اور پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے احباب نے بھرپور شرکت کی۔ تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوت قرآن پاک سے یسٰین احمد نے کیا اور قومی ترانہ پڑھا ...

Read More »

​اے عشق ! نہیں ممکن اب لوٹ کے گھر جانا

=========== غزل —— ضامن جعفری  ​===========​ ​اے عشق ! نہیں ممکن  اب لوٹ کے گھر جانا  یا دل میں اتر جا نا یا دل سے اتر جا نا    ہو جذب کی جب منزل ، ہستی وعدم کیسے  کیا پار اترنا اور کیا پار اتر جا نا    ہر ذرّه_  خاکی میں اک عشق کی دنیا تھی  غم نے تو ...

Read More »

ﺍﮮ ﺍﻟﻠﮧ ﻣﺠﮭﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﭼﻨﺪ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺷﺎﻣﻞ ﮐﺮ

Selected by Tahir ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺭ ﺣﻀﺮﺕ ﻋﻤﺮ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﻪ ﻋﻨﻪ ﺑﺎﺯﺍﺭ ﻣﯿﮟ ﺟﺎ ﺭﮨﮯ ﺗﮭﮯ، ﻭﮦ ﺍﯾﮏ ﺷﺨﺺ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺳﮯ ﮔﺰﺭﮮ ﺟﻮ ﺩﻋﺎ ﮐﺮ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ ” ،ﺍﮮ ﺍﻟﻠﮧ ﻣﺠﮭﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﭼﻨﺪ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺷﺎﻣﻞ ﮐﺮ، ﺍﮮ ﺍﻟﻠﮧ ﻣﺠﮭﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﭼﻨﺪ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺷﺎﻣﻞ ﮐﺮ۔ “ ﻋﻤﺮ ﺭﺽ ﻧﮯ ﺍﺱ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ، ﯾﮧ ﺩﻋﺎ ﺗﻢ ﻧﮯ ﮐﮩﺎﮞ ﺳﮯ ﺳﯿﮑﮭﯽ؟ ...

Read More »

سرنگوں پرچم

زیب محسود پاکستان کا پرچم ایک بار پھر سرنگوں ہوگیا اور یہ کب تک سرنگوں ہوتا رہے گا بہتر ہے کہ یک بارگی   اس کو لپٹ کر رکھ دو !کیا ہماری قوم کو معلوم ہے کہ پرچم سرنگوں کرنے کا مطلب کیا ہے پرانے وقتوں میں جب فوجیں دشمن سے لڑتیں تھیں تو دشمن کی کوشیش ہوتی کے کسی ...

Read More »

ضروری ملاقات،

ایران پاکستان معاملات کالم نگار جاوید چوہدری انتخاب عمران جونانی

Read More »

دو ہزار دو سو طلباء پینتیس ملین کی اسکالر شپ فراڈ میں ملوث

سن دو ہزار چودہ میں دو ہزار دو سو طلباء نے اسکالر شپ کی مد میں پینتیس ملین کی اسکالر شپ حاصل کی مگر وہ یہ ثابت نہیں کر سکے کہ وہ تعلیم حاصل کرنے کے دوران والدین سے دور رہائش پذیر تھے۔یہ بات طلباء اسکالرشپ کی مینیجنگ ڈائر یکٹر ماریانے Marianne Andreassen. نے ایک اخباری بیان میں بتائی۔ اس ...

Read More »

اکتیس پناہ گزینوں کو بدھ کے روز ملک سے باہر بھیجا جائے گا

فن مارک میں ویلکم ٹوwelcome to Arctic آرکٹک کے تحت آے والے پناہ گزینوں کو بدھ کے روز دس بجے روس واپس بھیج دیا جائے گا۔ترجمان رامی حداد نے مقامی اخبار کو بتایا کہ پولیس نے ملک سے باہر بھیجے جانے والے شامیوں کے ناموں کی فہرست تیار کی ہے جس کی وجہ سے پناہ گزینوں میں بے چینی پھیل ...

Read More »

ناروے میں منی لانڈرنگ اور دیگر جرائم کے خاتمے کیلیے کیش ختم کرنے کا منصوبہ

نارویجن بینک کے مطابق کیش میں ادائیگی کرنا ملکی ترقی کے لیے نامناسب ہے۔اس وقت ناروے میں مجموعی طور پر پچاس کھرب کی رقم گردش میں ہے ۔جس میں سے صرف چالیس فیصد حصہ ناروے کا بڑا بینک کھپا سکتا ہے۔یہ بات نارویجن بینک ڈائیریکٹر ٹرونڈ Trond Bentestuen,نے ایک اخباری بیان میں بتائی۔جبکہ باقی ساٹھ فیصد رقوم کی سرکولیشن کنٹرول ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.