Breaking News
Home / 2016 / January / 20

Daily Archives: January 20, 2016

حال نہ پوچھا اُن کا کسی نے، جب تھے وہ بیمار بہت

غزل حال نہ پوچھا اُن کا کسی نے، جب تھے وہ بیمار بہتاُن کی قبر پہ آپہنچے ہیں دولت کے حقدار بہت غم کا فسانہ سنتے ہی وہ نکتہ چینی کرتے ہیں  اس دنیا میں پائے ہیں ہم نے ایسے بھی غمخوار بہت  دل کا سکوں کھوکر انساں کیوں دھن دولت پہ مرتا ہے  اُن سے پوچھو کیا وہ خوش ہیں ...

Read More »

انٹرویو : اردو سافٹ ویر اِن پیج کے موجد وجئے کرشن گپتا سے

اردو سافٹ ویر ’’اِن پیج‘‘ کے موجد وجئے کرشن گپتا سے ایک ملاقات انٹرویو نگار : محمد یوسف مڑکی شائع شدہ : روزنامہ “منصف” ، حیدرآباد ، انڈیا۔ نوٹ : یہ انٹرویو آج سے تقریباً سترہ اٹھارہ سال قبل لیا گیا تھا جو انڈیا کے کثیرالاشاعت اردو روزنامہ’’منصف‘‘(حیدرآباد) کے سائینس و ٹکنالوجی ایڈیشن میں شائع ہوا تھا۔ وجئے کرشن گپتا کو ...

Read More »

بچھڑ کے بھی ایک دوسرے کا خیال ہو گا۔۔۔ یہ طے ہوا تھا۔​

:  پاکستان میں یہ غزل فیضان عارف نے لکھی ہے جو کہ ایک صحافی بھی ہیں اور آج کل لندن میں مقیم ہیں پاکستان میں ان کا تعلق بہاولپور سے ہے محبتوں میں ہر ایک لمحہ وصال ہو گا۔۔۔ یہ طے ہوا تھا۔​ بچھڑ کے بھی ایک دوسرے کا خیال ہو گا۔۔۔ یہ طے ہوا تھا۔​ وہی ہُوا نا ، بدلتے ...

Read More »

چارسدہ یونیورسٹی پاکستان کی دہشت گردی میں اکیس افراد جاں بحق

بدھ کی صبح ایک اطلاع کے مطابق باچا خان یونیورسٹی پر دہشت گردوں نے حملہ کر دیا۔محکمہء صحت کی جانب سے پانچ افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاع آئی جبکہ اس کے فوراً بعد پولس نے اکیس افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاع دی۔مقامی ترجمان بلال فیض نے اے ایف پی کی خبر رساں ایجنسی کو بتایاکہ لوگوں کو ...

Read More »

پانچ میں سے ایک پناہ کی درخواستیں مسترد

پانچ میں سے ایک پناہ کی درخواستیں مسترد یو این ای کے مطابق ہر پانچ افراد میں سے ایک فرد کی درخواست کو مسترد کر دیا جاتا ہے۔پروفیسر نے کہا ہے کہ روزنامہ وی جی کے مطابق پچھلے برس ماہ اگست میں بہت بڑی تعداد میں ہائی کورٹ میں اپیک کی جانے والی درخواستوں کو مسترد کیا گیا تھا۔قانون کے ...

Read More »

صحت کے لیے درست خوراک کا انتخاب ایک اہم مسلہء

صحت کے لیے درست خوراک کا انتخاب ایک اہم مسلہء خوراک کی محقق گن کا کہنا ہے کہ درست اور صحت بخش غذا کا انتخاب ایک پیچیدہ مرحلہ ہوتا ہے۔انہوں نے کہ کہ لوگ ان باتوں سے تنگ آ چکے ہیں۔حالیہ برسوں میں مقامی طور پر اگی ہوئی تازہ سبزیاں خوراک میں استعمال کرنے کے رجحان کو بہت فروغ ملا ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.