Breaking News
Home / 2016 / January / 07

Daily Archives: January 7, 2016

اخباروں کا شکریہ

اخباروں میں شعر، شاعری، غزل کا رشتہ بہت پرانا ہے۔ دوستی، خلوص اور مان بڑے پیارے رشتے ہیں لیکن بعض اوقات ان خوبصورت رشتوں میں کہیں نہ کہیں کمی رہ جاتی ہے اور جب یہ رشتے کسی انسان س کمی برتیں تو شاعری ہی سے جو ہمارے ٹوٹے ہوئے دلوں پر تسلی اور امید کے کرن بن کر ہمارے ساتھ ...

Read More »

ناروے میں رہائشی ویزہ حاصل کرنے کی شرائط

ناروے میں رہائش ی ویزہ حاصل کرنے کی شرائط ایک حالیہ جائزے کے مطابق وزیر برائے امیگریشن سلوی کی تجویز کردہ شرائط برائے نارویجن رہائشی ویزہ پوری کرنا انتہائی مشکل ہے۔ناروے میں آنے والے تقریبا آدھے پناہ گزین جو یہاں کا رہائشی ویزہ حاصل کرنا چاہتے ہیں وہ اس وقت ملازمتیں کر رہے ہیں لیکن وہ پانچ برس گزرنے ک ...

Read More »

ریان فضائی کمپنی کی پروازیں اسلو ائیر پورٹ سے شروع کرنے کی اجازت

جرمن ریان ائیر لائن کی فضائی کمپنی نے اوسلو گارڈیمون ائیر پورٹ سے ہفتے میں چار روز کی پروازیں شروع کرنے کی درخواست کی تھی جو کہ منظور کر لی گئی ہے۔یہ درخواست پہلی مرتبہ دی گئی تھی۔اب یہ ائیر لائن اس بات کا فیصلہ اکتیس جنوری تک کرے گی کہ اسے یہ پروازیں شروع کرنا چاہئیں یا نہیں۔ اس ...

Read More »

تھرومسو میں کنڈر گارٹن میں سترہ بچوں سے بد سلوکی کرنے والے مجرم کو سات سال چھ ماہ کی سزا

کنڈر گارٹن کے ملازم کو عدالت کی جانب سے سنائی جانے والی سزا کی کل مدت سات سال چھ ماہ ہے جبکہ کم از کم ساڑھے چاربرس تک مجرم کو بچوں سے بدسلوکی کی سخت سزا بھگتنا پڑے گی۔ جس کے بعد وہ پیرول پررہائی کی درخواست دے سکتا ہے۔ عدالت نے مجرم کو پراسیکیوٹر کی تجویز کردہ سزا سے ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.