Breaking News
Home / 2015 (page 5)

Yearly Archives: 2015

ڈائیلاگ فار پیس کے زیر اہتمام ملالہ یوسفزئی اور کیلاش ستیارتی کو گذشتہ سال دئیے گئے نوبل امن انعام کی یاد میں تقریب کا انعقاد کیا گیا

اوسلو(عقیل قادر)ڈائیلاگ فار پیس (Dialog for Peace) کے زیر اہتمام گذشتہ سال ملالہ یوسفزئی اور کیلاش ستیارتی کو دئیے گئے نوبل امن انعام کی یاد میں ایک خوبصورت تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں نارویجن اور پاکستانی کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے بھرپور شرکت کی۔تقریب کے مہمان خصوصی سنیٹر سیف علی تھے ۔ پروگرام کے دوران پانچ ...

Read More »

ناروے۔ ویمن لیگ اہلسنت فیورست کے زیر اہتمام جشن میلاد النبی ﷺ کانفرنس کا انعقاد

اوسلو(عقیل قادر)ویمن لیگ اہلسنت فیورست کے زیر اہتمام سالانہ جشن میلاد النبیﷺ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں بڑی تعداد میں خواتین نے شرکت کی ۔ میلاد النبیﷺ کانفرنس کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا جسکا اعزاز مرکز کی طالبہ میمونہ نے حاصل کیا۔ اہلسنت کونسل کی بچیوں نے نعتوں کے خوبصورت گلدستے پیش کیے اور محفل میں ...

Read More »

Allamah Iqbal Seminar

7th  November 2015 Islamic Christian Study Centre. Copenhagen   Reform in modern Islamic thought – Iqbal as a resource   Bashy Quraishy Inter-cultural consultant and Chief Editor – Media Watch.   Iqbal Academy Scandinavia is a respected organisation that has connections and admirers all over the world. It is the brainchild of Mr. Gulam Sabir, a known patron of Iqbaliat ...

Read More »

ایمان اور دوزخی

Read More »

وزیر امیگریشن کا نیا مشورہ پناہ گزینوں کے فنگر پرنٹس دس سال کے لیے محفوظ….

وزیر امیگریشن کا نیا مشورہ پناہ گزینوں کے فنگر پرنٹس دس سال کے لیے محفوظ…. وزیر امیگریشن سلوی Sylvi Listhaug نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ناروے کو دھوکہ دینے والے لوگوں سے نمٹنے کے لیے پناہ گزینوں کے فنگر پرنٹس دس سالوں کے لیے پولیس کے پاس محفوظ رہیں گے۔ یہ مدت موجودہ قوانین سے دوگنی ہے۔ اس ...

Read More »

پناہ گزینوں کے لیے فوری ملازمت حاصل کرنے کے تین طریقے

اپنی تعلیم ی اسناد فوری طورپر پاس کرانا۔یورپین پاسپورٹ کا ہونا اور تعلیم کی منظوری کے لیے بہتر ذرائع پر انحصار کرنا۔یہ تین طریقے ناروے میں تعلیم منظور کرنے والے ادارے این او کے ٹی NOKUT نے وضع کیے ہیں تاکہ ناروے آنے والے پناہ گزین فوری طور پر پیشہ ورانہ زندگی میں داخل ہو سکیں۔ہم اس وقت ایک غیر ...

Read More »

مفہوم قرآن کی حفاظت۔ایک اور معجزہ

 ٭…مختلف حربوں سے اسے مشکوک بنانے ، اسے دہشت گرد کتاب قرار دینے اور اسے محرف کرنے کی اندر اور باہرجو کوشش وسازش ہوئی اس کی تاریخ اہل علم پر عیاں ہے۔ مگراللہ نے اس کی حفاظت خود ذمہ لی اور مسلمانوں کی قوت حفظ سے بھی کرڈالی۔ رسول اکرم ﷺ کی تشریح وعمل کو دوام بخش کے قرآن کریم ...

Read More »

ہمارا نرم رو قاصدپیامِ زندگی لایا

از راجہ محمد عتیق افسر مکہ مکرمہ کے نواح میں عرفات کے میدان میں لاکھوں فرزندان توحید کا جم غفیر جمع ہے حقیقی عاشقان رسول ﷺکی آنکھیں دیدار مصطفی ﷺ کی منتظر تھیں اور ان کی سماعتیں دنیا کے سب سے شیریں بیاں اور کلمات سننے کے منتظر تھے ۔ لگتا تھا موتی تقسیم ہوں گے اور ہر کوئی حسب ...

Read More »

عید میلادالنبی ﷺ کے سلسلہ میں سفارت خانہ پاکستان میں ایک خصوصی تقریب مورخہ 28 دسمبر

سٹاک ہوم(عارف کسانہ؍نمائدہ خصوصی) عید میلادالنبی ﷺ کے سلسلہ میں سفارت خانہ پاکستان میں ایک خصوصی تقریب مورخہ 28 دسمبر بروز پیر تین بجے منعقد ہوگی۔ سفارت خانہ پاکستان ہر سال عید میلادالنبی ؐ کے موقع پر تقریب منعقد کرتا ہے۔ سفارت خانہ پاکستان کی جانب سے سویڈن میں مقیم تمام پاکستانیوں کو شرکت کی عام دعوت ہے۔ بروز پیر ...

Read More »

ناروے شام میں جنگی جہاز نہیں بھیجے گا

نارویجن اخبار روزنامہ کلاس کیمپ نے لکھا ہے کہ نارویجن سیاستدانوں نے امریکہ کو شام میں اپنے جنگی جہاز بھیجنے سے انکار کر دیا ہے۔ امریکہ نے ناروے سے درخواست کی ہے کہ وہ شام میں دولت اسلامیہ کے خلاف جنگ میں اور شامی عوام کی مدد کے لیے اسکی مدد کرے ۔لیکن ناروے نے امریکہ کو انکار کرنے کا ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.