Breaking News
Home / حالات حاضرہ / خبریں / ناروے۔بین الاقوامی شہرت یافتہ نعت خواں الحاج افضل نوشاہی زہرہ منظور ویلفیئر سوسائٹی کی دعوت پر ناروے تشریف لا رہے ہیں۔

ناروے۔بین الاقوامی شہرت یافتہ نعت خواں الحاج افضل نوشاہی زہرہ منظور ویلفیئر سوسائٹی کی دعوت پر ناروے تشریف لا رہے ہیں۔

اوسلو(عقیل قادر) بین الاقوامی شہرت یافتہ نعت خواں اور حسان منہاج الحاج افضل نوشاہی زہرہ منظور ویلفیئر سوسائٹی کی دعوت پر پہلی جنوری 2016 کو ناروے تشریف لارہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار زہرہ منظور ویلفیئر سوسائٹی کے مرکزی صدر افتخار محمود نے کیا۔ انہوں نے بتایا کہ افضل نوشاہی دو ہفتے کے دورے پر ناروے پہنچ رہے ہیں اور وہ ناروے اور یورپ میں مختلف محافل میلاد میں شرکت کریں گے۔ افتخار محمود سے رابطہ کے لیے 0047-92827211 پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔

Check Also

ای کامرس کمپنی ایمازون پاکستان کو سیلر لسٹ میں ڈالنے پر رضا مند ہو گئی

اکستان کے مشیر تجارت رزاق داود نے بتایا ہے کہ معروف ای کامرس کمپنی ایمازون ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: