Home / حالات حاضرہ / خبریں / مغربی ناروے میں اتوار کی رات طوفان کی پیشن گوئی

مغربی ناروے میں اتوار کی رات طوفان کی پیشن گوئی

محکمہء موسمیات نے اتوار کی رات کو Rogaland روگے لینڈ Hordaland,ہورڈے لینڈ ,آگدر Agder, Telemark ٹیلی مارک ، اور بسکے رود Buskerud . کے علاقوں میں طوفان کی پیشن گوئی کی گئی ہے۔ قومی محکمہ موسمیات سے میٹرولجسٹ نے پیشن گوئی کی ہے کہ یہ طوفان تیز ہواؤں کے تھپیڑوں کی صورت میں مغربی کاؤنٹیز کے پہاڑی علاقوں میں متوقع ہے۔
روگے لینڈ میں بہت تیز طوفان متوقع ہے۔یہاں علاقے میں بہت تیز طوفانی ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔جنوبی ساحلی اورپہاڑی علاقوں میں نمی پانچ سے دس ملی میٹر ہو گی جو کہ اتوار کی رات برف میں تبدیل ہو جائے گی۔برفباری پانچ سو میٹر کی بلندی پر پہاڑی علاقوں سے شروع ہو گی۔جبکہ دوپہر کودرجہ حرارت میں اضافہ ہو جائے گا۔
NTB/UFN

Check Also

سعودی عرب کی سالمیت اور مقامات مقدسہ کی حفاظت ، علامہ طاہر اشرفی نے دبنگ اعلان کردیا

وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی و مشرق وسطی اور پاکستان علما کونسل ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: