Home / ا طلاعات / ) آرمی پبلک سکول پشاور کے شہداء کی پہلی برسی کے موقع پر سٹاک ہوم سٹڈی سرکل کے تحت فاتحہ خوانی

) آرمی پبلک سکول پشاور کے شہداء کی پہلی برسی کے موقع پر سٹاک ہوم سٹڈی سرکل کے تحت فاتحہ خوانی

سٹاک ہوم (نمائدہ خصوصی) آرمی پبلک سکول پشاور کے شہداء کی پہلی برسی کے موقع پر سٹاک ہوم سٹڈی سرکل کے تحت فاتحہ خوانی مورخہ 20دسمبر بروز اتوار چار بجے بریدنگ میں منعقد ہوگی۔ سٹڈی سرکل کے تحت ہونے والے ماہانہ درس قرآن کے موقع اُن شہدا ء کو خراج عقیدت پیش کیا جائے گا۔ نشست میں موضوعات قرآن کے حوالے سے ماحولیات کے بارے میں درس ہوگا ۔ اس موقع پر ماحولیات کے بارے میں سائنسی معلومات پر مبنی تفصیلات بھی شرکاء کے لیے پیش کی جائیں گی۔ ربیع الاول کے حوالے سے خصوصی گفتگو بھی نشست کا حصہ ہیجس میں شرکت کی دعوت عام ہے۔

Check Also

انٹر کلچرل وومن گروپ اوسلو میں موسم خزاں کی الوداعی پارٹی،فن پاروں کی نمائش اور ادبی محفل

انٹر کلچرل وومن گروپ اوسلو میں تیس ستمبر بروز جمعرات ڈیزائننگ اور لینگوج گروپ نے ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: