Home / حالات حاضرہ / خبریں / برگن کے شمال میں پناہ گزینوں کا قائم کردہ ا ستقبالیہ سینٹر نذر آتش

برگن کے شمال میں پناہ گزینوں کا قائم کردہ ا ستقبالیہ سینٹر نذر آتش

برگن کے پاس ہوردے لینڈکاؤنٹی میں پناہ گزینوں کا ایک حال ہی میں قائم کردہ سینٹر نذر آتش کر دیا گیا۔سینٹر میں آج صبح آگ لگی جو کہ گراؤنڈفلور پہ لگائی گئی تھی۔آتشزدگی کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔اس جمعہ کو یہ فیصلہ کیا گیا تھا کہ ماہ جنوری سے اس ہوٹل میں اکیلے آنے والے 40پناہ گزینوں کو رکھا جائے گا۔مقامی پولیس ڈسٹرکت کے آفیسر تھریے کے مطابق آگ ہوٹل کے ریستوران سے شروع ہوئی آگ کے عملے نے ہوٹل کی عمارت کو بچانے کی کوشش کی جو کہ کامیاب نہ ہو سکی۔ہوٹل میں آتشزدگی کے وقت دو افراد تھے۔
NTB/UFN

Check Also

افغانستان میں سینکڑوں بچے والدین سے بچھڑ گئے

افغانستان میں طالبان کی حکومت کے بعد بھگدڑ مچ گئی۔جو کہ اس وجہ سے تھی ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: