Home / حالات حاضرہ / خبریں / نارویجن فوڈ اسٹورز پر ذائد ا لمعیاد فرائڈ چکن ۔۔اسٹور کے مالکان کی معذرت

نارویجن فوڈ اسٹورز پر ذائد ا لمعیاد فرائڈ چکن ۔۔اسٹور کے مالکان کی معذرت

ناروے کے بہت بڑے چین فوڈ اسٹور کوپ پر آدھا کلو فرائڈ چکن پیس کے پیکٹ پر بائیس دسمبر کی تاریخ درج ہے۔اس کی دوکان پر موجود گی کا نارویجن محکمہء خوراک لٹیریا نے سختی سے نوٹس لیا۔جبکہ ا دوکان کے مینیجنگ ڈائیریکٹر فریڈرک Managing Director Fredrik Stream نے گاہکوں سے معذرت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ بائیس دسمبر تک کی معیاد والا چکن پیکٹ دوکان کو واپس کر سکتے ہیں۔اس کے بدلے میں یا تو انہیں نیا پیکٹ دیا جائے گا یا پھر انہیں رقم ادا کر دی جائے گی۔محکمہء صحت کے مطابق یہ ذائد ا لمعیاد فرائڈچکن پیس حاملہ عورتوں بچوں اور بوڑھوں کی صحت کے لے نقصان دہ ہیں۔
NTB/UFN

Check Also

سویڈن میں اخوت اسلامی بورڈ کا اجلاس ڈاکٹر عارف کسانہ کے زیر ادارت

اسٹاک ہوم(نمائندہ خصوصی) اخوت سویڈن کے انتظامی بورڈ کا اجلاس اخوت سویڈن کے صدر عارف ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: