Home / حالات حاضرہ / خبریں / بلیک فرائیڈے Blach Friday اور سائیبر منڈے Cyber Monday کیا ہوتا ہے

بلیک فرائیڈے Blach Friday اور سائیبر منڈے Cyber Monday کیا ہوتا ہے

زیب محسود
درامن1
نومبر کی آخری جمعرات کو لوگ احباب اور فیملی اکھٹے ڈنر کرتے ہیں جس کو thanks gibving day کے طور پر منایا جاتا ہے اور دوسرے
دن ڈھیر ساری شاپنگ کی جاتی ہے اس لیے دوکانوں پر زبردست سیل لگتی ہے اور دوکاندار بھی خوب کمائی کرتے ہیں اور گاہک بھی زبردست ڈسکانٹ سے من پسند
چیزیں سستی خرید سکتے ہی
اور

جس ماہ کی ستائیس تاریخ کو جمعہ ہو اسے بلیک فرائیڈے کہا جاتا ہے اور اس دن شاپنگ سینٹرز میں پچاس سے ستر فیصد ڈسکاؤنٹ کی سیل لگتی ہے مختلف اشیاء پر۔۔

cyber Monday کو نیٹ پر زبردست سیل لگتی ہے اس کی خاس بات یہ کہ آپکو ڈسکاونٹ صرف نیٹ شاپنگ پر ملتی ہے اس لیے اس کو سائیبر منڈے کہا جاتا ہے
تو دوستوں الرٹ ہو جائیں آج کے دن خوب شاپنگ کریں اور منڈے کو نیٹ پر شاپنگ کی لسٹ بنا کر بچت کریں وقت اور پیسے دونوں کی!

Check Also

سعودی عرب کی سالمیت اور مقامات مقدسہ کی حفاظت ، علامہ طاہر اشرفی نے دبنگ اعلان کردیا

وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی و مشرق وسطی اور پاکستان علما کونسل ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: