Home / حالات حاضرہ / خبریں / ایک پناہ گزین منشیات اسمگلنگ کے کیس میں گرفتار

ایک پناہ گزین منشیات اسمگلنگ کے کیس میں گرفتار

استور اسکوگ اسٹیشن فن مارک میں پولیس نے ایک پناہ گزین کو منشیات کی اسمگلنگ کرتے ہوئے گرفتارکر لیا ہے۔پولیس نے اسے بارڈر پر ہی آٹھ ہزار کرونے کا جرمانہ عائد کر دیا۔ مقامی اخبار S248r-Varanger Avis کے مطابق مشرقی فن مارک پولیس ا .سٹیشن کے مطابق منشیات اسگل کرنے والے پناہ گزین کو نظر بند کر دیا گیا ہے ۔جبکہ نارویجن محکمہء امیگریشن کا کہنا ہے کہ اس کیس کو پانچ روز کے اندر اندر نبٹا دیا جائے گا ۔بصورت دیگر اس کی درخواست برائے پناہ مسترد ہونے کی صورت میں اس بات کا جائزہ لیا جائے گا کہ اسے اس جرم میں ملک بدر کیا جاء ے یا نہیں۔
NTB/UFN

Check Also

افغانستان میں سینکڑوں بچے والدین سے بچھڑ گئے

افغانستان میں طالبان کی حکومت کے بعد بھگدڑ مچ گئی۔جو کہ اس وجہ سے تھی ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: