Home / حالات حاضرہ / خبریں / اوسفولڈکاؤنٹی کے پناہ گزین کیمپ میں اعلیٰ انتظامات

اوسفولڈکاؤنٹی کے پناہ گزین کیمپ میں اعلیٰ انتظامات

صوبہ اوسفولڈ کے شہر راڈے کے پناہ گزین کیمپ میں کیمپ اہلکار بہت تیزی سے آنے والے پناہ گزینوں کی رہائش اور انتظام میں مصروف ہیں۔اس سلسلے میں ایک ہزار بستروں کا آرڈر دے دیا گیا ہے ۔جس کی پہلی کھیپ اگلے ہفتے تک آئے گی۔رودے کا اسمارٹ کلب پناہھ گزینوں کے ریپشن سینٹر میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔ناروے آنے والے تمام پناہ گزین وں کو یہاں رجسٹرڈ کیا جائے گا۔انہیں ایک رات کے لیے ٹھہرانے کے عد دوسرے پناہ گزین کیمپوں میں بھیجا جائے گا۔جمعہ کے روز وزارت انصاف کے اسٹیٹ سیکرٹری Joran Kallemyrنے ریسپشن سینٹر کا دورہ کیا اور وہاں کے اعلیٰ انتظامی امور کو بے حد سراہا۔انہوں نے نارویجن نیوز ایجنسی سے گفتگو کے دوران کہا کہ اس وقت ہنگامی صورتحال میں اس طرح کے انتظامات کرنا بہت قابل تعریف کام ہے جبکہ اوسلو میں اسوقت یہ کا م کئی حصوں میں بٹ چکا ہے۔
NTB/UFN

Check Also

افغانستان میں سینکڑوں بچے والدین سے بچھڑ گئے

افغانستان میں طالبان کی حکومت کے بعد بھگدڑ مچ گئی۔جو کہ اس وجہ سے تھی ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: