Breaking News
Home / حالات حاضرہ / خبریں / ناروے۔ استبول یونیورسٹی شعبہ اردو کے پروفیسر ڈاکٹر خلیل توکر کی نئی تصنیف ” شکوہ اور جواب شکوہ کا منظوم ترکی ترجمہ” شائع ہو گئی ۔

ناروے۔ استبول یونیورسٹی شعبہ اردو کے پروفیسر ڈاکٹر خلیل توکر کی نئی تصنیف ” شکوہ اور جواب شکوہ کا منظوم ترکی ترجمہ” شائع ہو گئی ۔

Iqbal-1ناروے۔ استبول یونیورسٹی شعبہ اردو کے پروفیسر ڈاکٹر خلیل توکر کی نئی تصنیف ” شکوہ اور جواب شکوہ کا منظوم ترکی ترجمہ” شائع ہو گئی ۔
اوسلو(عقیل قادر)استبول یونیورسٹی اردو شعبہ کے پروفیسر ڈاکٹر خلیل توکر جو اردو میں کئی کتابوں کے مصنف بھی ہیں انہوں نے حال ہی میں ترکی زبان میں علامہ محمد اقبال کی شہرہ آفاق نظم شکوہ اور جواب شکوہ کا منظوم ترکی ترجمہ معہ تفصیلی پیش لفظ شائع کردی ہے ۔پروفیسر ڈاکٹر خلیل توکر کا یہ ترجمہ منفرد اور اقبال شناسی کے حوالے سے ترکی ادب میں ایک خوبصورت اضافہ ہو گا۔ ناروے میں مقیم پاکستانی کمیونٹی ڈاکٹر خلیل توکر کو علامہ اقبال کا عظیم کام ترکی زبان میں ترجمہ کرنے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد اور سلام پیش کرتی ہے۔

Check Also

ای کامرس کمپنی ایمازون پاکستان کو سیلر لسٹ میں ڈالنے پر رضا مند ہو گئی

اکستان کے مشیر تجارت رزاق داود نے بتایا ہے کہ معروف ای کامرس کمپنی ایمازون ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: