Home / حالات حاضرہ / خبریں / نارویجن عورت کا خود کو بم سے اڑا دینے کا منصوبہ

نارویجن عورت کا خود کو بم سے اڑا دینے کا منصوبہ

سویڈن کی پولیس نے سیکورٹی پولیس کو اطلاع دی ہے کہ سویڈن میں ایک نارویجن عورت نے خود کو بم سے اڑا دینے کا منصوبہ بنایا ہے۔سیکورٹی پولیس کے مطابق وہ نو جوان عورت اب تک شام کی جانب جا چکی ہے۔وہاں وہ اصلحہ استعمال کرنے کی تربیت حاصل کرے گی جبکہ یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ وہ عورت یہ خود کش حملہ کہاں اور کب کرے گی؟سیکورٹی پولیس آفیسر نے ایکسپریس اخبار سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اس بارے میں کوئی بات وثوق سے نہیں کہی جا سکتی۔تا ہم اس عورت کا اسلامی انتہا پسند دہشت گرد تنظیم میں شا مل ہونے کا منصوبہ پہلے سے ہی تھا۔
UFN/NTB

Check Also

سویڈن میں اخوت اسلامی بورڈ کا اجلاس ڈاکٹر عارف کسانہ کے زیر ادارت

اسٹاک ہوم(نمائندہ خصوصی) اخوت سویڈن کے انتظامی بورڈ کا اجلاس اخوت سویڈن کے صدر عارف ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: