Home / حالات حاضرہ / خبریں / ناروے میں پاگل گائے کی بیماری کنفرم

ناروے میں پاگل گائے کی بیماری کنفرم

برطانیہ میں واقعہ یورپین لیبارٹریز کی تحقیقی نے ناروے میں گائے میں پاگل گائے کی بیماری کے جراثیموں کی تصدیق کر دی ہے۔نارویجن فوڈ سیفٹی ڈیپارٹمنٹ کے مطابق اس BSE بیماری کے صرف کلاسیکل جرثوموں کے انسانی جسم میں منتقلی کے چانسز ہیں جو کہ بہت کم ہیں۔یہ جراثیم اس بیماری میں مبتلاء جانور کا گوشت کھانے سے ہوتی ہے۔
NTB/ UFN

Check Also

سعودی عرب کی سالمیت اور مقامات مقدسہ کی حفاظت ، علامہ طاہر اشرفی نے دبنگ اعلان کردیا

وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی و مشرق وسطی اور پاکستان علما کونسل ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: