Home / حالات حاضرہ / خبریں / سویڈ ن میں پاکستانی ایمبیسی میں محفل میلاد کا انعقاد

سویڈ ن میں پاکستانی ایمبیسی میں محفل میلاد کا انعقاد

سٹاک ہوم( عارف کسانہ) عید میلاد النبی ۖ کے موقع پر سویڈن میں سفارت خانہ پاکستان کے زیر اہتمام سابقہ روایات کے تحت اس مرتبہ بھی محفل میلاد منعقد کی جا رہی ہے۔ یہ محفل میلاد مورخہ ٨ جنوری بروز جمعرات شام پانچ بجے پاکستان ایمبسی میں منعقد ہوگی۔ سفیر پاکستان جناب طارق ضمیر نے سٹااک ہوم میں موجود پاکستانیوں کو شرکت کی دعوت دیتے اس توقع کا اظہار کیا ہے کہ اس محفل میلاد میں بھر پور شرکت کریں گے۔

Check Also

سویڈن میں اخوت اسلامی بورڈ کا اجلاس ڈاکٹر عارف کسانہ کے زیر ادارت

اسٹاک ہوم(نمائندہ خصوصی) اخوت سویڈن کے انتظامی بورڈ کا اجلاس اخوت سویڈن کے صدر عارف ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: