منگل کے روز سستا ترین ہوائی سفر کریں

کوپن ہیگن کی ویب سائٹ مومو کے مطابق منگل کے روز سب سے سستی ہوائی ٹکٹ مل سکتی ہے۔اس کے لیے آپ کو دوماہ پہلے ٹکٹ بک کروانی پڑے گی۔اس طرح آپ انتیس فیصد تک کی رقم ٹکٹ کی مد میں بچا سکتے ہیں۔یہ ریسرچ نتائج مومو نامی ویب سائٹ نے جاری کیے ہیں۔اس سائٹ پر سستے ہوٹل اور تفریحی مقامات کی معلومات مل سکتی ہے۔
NTB/UFN

2 تبصرے “منگل کے روز سستا ترین ہوائی سفر کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)