Breaking News
Home / 2014 / October / 22

Daily Archives: October 22, 2014

بزمِ اردو قطر کا ماہِ ستمبر کا طرحی مشاعرہ

رپورٹ: محمد طاہر جمیل۔ میڈیا سیکریٹری بزمِ اردو قطر قطر کی اولین ادبی تنظیم بزمِ اردو کے زیرِ ااہتمام ماہانہ طرحی مشاعرہ ستمبر ٢٠١٤ ہفتہ ٢٧ ستمبر کی شام ابنِ حجر لائبریری بن عمران میں منعقد ہوا۔ تقریب کی ابتدائی نظامت انڈین اسکول کے استاد اور معروف شاعر اطہر اعظمی صدیقی نے بہت ہی شاندار انداز سے کی انہوں نے ...

Read More »

پریس ریلیز از مرکز اہلسنت نیک آباد مؤرخہ 22 اکتوبر 2014ئ

گجرات: ( ) مرکز اہلسنت نیک آباد سے عالمی تنظیم اہلسنت کے شعبہ خدمت خلق ”افضلیہ ویلفیئر فاؤنڈیشن” کے زیراہتمام سیلاب متأثرین کیلئے ایک اور امدادی قافلہ روانہ کردیا گیا۔ حضرت پیر محمد افضل قادری کی زیرقیادت افضلیہ ویلفیئر فائونڈیشن کے رضا کاروں نے دریائے چناب کے کنارے کوٹ قطب دین اور کوٹ نتھو میں سیلاب زدگان میں نقدی، آٹا، ...

Read More »

مشتبہ روسی آبدوز نے سمندر میں کھلبلی مچا دی

سٹاک ہوم( عارف کسانہ) ایک مشتبہ روسی آبدوز کے سٹاک ہوم کی سمندری حدود میں گھس آنے سے سویڈن میں کھلبلی مچ گئی۔ سویڈن کی افواج پانچ روز سے اس کا سراغ لگانے میں مصروف ہیں اور تاحال کوئی کامیابی نہیںہوسکی ۔تفصیلات کے مطابق جمعرات ١٦ اکتوبر کو سویڈن کے دفاعی نظام نے ایک مشتبہ آبدوز سے سگنل وصول کیا ...

Read More »

وہ ہر مقام سے پہلے وہ ہر مقام کے بعد

  غزل، شاعر: قابل اجمیری وہ ہر مقام سے پہلے وہ ہر مقام کے بعد سحر تھی شام سے پہلے سحر تھی شام کے بعد ہر انقلاب مبارک ہر انقلاب عذاب شکستِ جام سے پہلے شکستِ جام کے بعد نفس نفس تھا قیامت، نفس نفس ہے سکوں غمِ تمام سے پہلے غمِ تمام کے بعد مجھی پہ اتنی توجہ مجھی ...

Read More »

دعا کیوں قبول نہیں ہوتی؟

قاضی ضیا ء ا لدین آشم ۔ناروے ایک شخص نے مولوی صاحب سے سوال کیا ۔مولوی صاحب کیا وجہ ہے کہ میری دعا قبول نہیں ہوتی۔حالانکہ میں نماز بھی پڑہتا ہوں اور صدقہ خیرات بھی کرتا ہوں۔میں کیا کروں ؟سمجھ نہیں آتی کہ ماجرا کیا ہے؟مولوی صاحب نے کہا تم اللہ کی راہ میں اس طر ح خرچ کیا کرو ...

Read More »

دہی استعمال کریں ضیابطیس بھگائیں

برطانیہ میں ہونے الی ایک تحقیق میں دہی کے روزانہ استعملا کو ضیابطیس سے بچنے کیلیے فائدہ مند قرار دی گیا ہے۔کیمبرج یونیورسٹی میں ہونے والی اس تحقیق کے مطابق روزانہ دہی کا ایک پیالہ کھانے ذیابطیس ٹائپ ٹو میں مبتلاء ہونے کا خطرہ اتھائیس فیصد تک کم ہو جاتا ہے۔

Read More »

!!! سویڈش سطح سمندر پر پر اسرار آبدوز

سویڈش اخبار ایکسپریس کے مطابق ایک روسی جہاز اس وقت سویڈن کے ساحل کی جانب برواں دوا ہے۔ اخبار کے مطابق اس بحری جہاز میں ایک کمرہ بحری آبدوزوں کا ہے۔کچھ روز پہلے سویڈش سمندر کی سطح پر ایک بحری آبدوز ظاہر ہو کر دوبارہ غائب ہو گئی۔جس کی تلاش جاری ہے ۔تاہم روس نے اس بات سے انکار کر ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.