Home / حالات حاضرہ / خبریں / آئی فون سکس کی سیل شروع

آئی فون سکس کی سیل شروع

ناروے میں جمعہ کی صبح سے آئی فون سکس کی سیل شروع ہو چکی ہے ۔اگرچہ ئہاں عوام میں اس قدر تجسس اور شوق نہیں پایا جات اجس قدر نیو یارک میں ہے تاہم یہاں فون کی دوکانوں کے باہر صبح ساڑھے پانچ بجے سے ہی گاہکوں کی طویل قطاریں لگنا شروع ہو گئی ہیں۔
درامن تھیدن drammen Tiden اخبار کے مطابق اس شہر کے فون کی دوکان کے باہر صرف ایک گاہک منتظر ہے
NTB UFN

 

Check Also

ایک خواب ایک حقیقت

sajida parveen: دوڑ کے مقابلوں میں فِنِش لائن سے چند فٹ کے فاصلے پر کینیا ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: