Home / حالات حاضرہ / خبریں / برطانیہ کا اسلامی تنظیم کے خلاف مظاہرہ

برطانیہ کا اسلامی تنظیم کے خلاف مظاہرہ

برطانوی پارلیمنٹ میںجمعہ کے روز اس سوال پر غور اور بحث کی جائیگی کہ وہ بنیاد پرست اسلامی تنظیم کے خلاف مظاہرے پر امریکہ کا ساتھ دے یا نہ دے۔بدھ کے روز برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون نے بتایا کہ عراقی وزیر اعظم حیدر بن عابدی نے اسلامی تنظیم آئی ایس کے خلاف فضائی مظاہرہ میں شرکت کے لے کہا ہے۔
برطانوی وزیر اعظم نے کہا کہ زمینی فورسز اس مظاہرہ میں شرکت نہیں کریں گی۔انہوں نے مزید کہا کہ یہ مظاہرہ کرنا ہماا راحق ہے۔

Check Also

ایک خواب ایک حقیقت

sajida parveen: دوڑ کے مقابلوں میں فِنِش لائن سے چند فٹ کے فاصلے پر کینیا ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: