Home / فیملی کارنر / صحت اور فٹنس / دوسروں کی مدد اور بھرپور خوشیاں

دوسروں کی مدد اور بھرپور خوشیاں

hadis helpعائشہ خان
معروف مغربی ماہر نفسیات نینا چیپل کا کہنا ہے کہ وہ لوگ جو سماجی خدمات میں بھرپور حصہ لیتے ہیںاور دوسروں کے لیے اپنے آپ کو وقف کر دیتے ہیںوہ صحتمند اور خوشیوں سے بھرپور زندگی گزارتے ہیں۔اس سے ایک طرف تو انکا حلقہء احباب وسیع ہوتا ہے اور دوسری طرف لوگوں کی مدد کرنے سے قلبی سکون بھی ملتا ہے۔یہ ضروری نہیں کہ صرف مالی طور پر ہی کسی کی مدد کی جائے۔کوئی اچھی بات کہنا ہر ایک کے کام آناکسی بیمار کی تیمار داری کرنا اور راستے سے رکاوٹ دور کر دینا بھی مدد کے زمرے میں آتا ہے۔دوسروں کی مدد کرنے سے انسان کو بے مثال خوشی اور روحانی سکون ملتاہے جس سے اس کی صحت پر مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں۔
UFN

Check Also

شملہ مرچ قیمہ بنانے کا طریقہ

اجزاء بڑے گوشت کا قیمہ 700 گرام گھی ایک کپ کٹی ہوئی پیاز ایک عدد ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: