Home / حالات حاضرہ / خبریں / وہیل چئیر پر بیٹھے شخص کو ڈبونے کی کوشش

وہیل چئیر پر بیٹھے شخص کو ڈبونے کی کوشش

جمعرات کے روز اوسلو میں ایک شخص جو کہ وہیل چئیر پر بیٹھا تھا دو اشخاص پانی میں ڈبونے کی کوشش کر رہے تھے۔وہیل چئیر والا شخص مچھلیاں پکڑنے کے لیے وہاں گیا تھا۔جبکہ وہاں سائٹ پر موجود ایک شخص نے اس معذور آدمی کو پیٹا اور دوسرے نے اسے پانی میں ڈبونے کی کوشش کی۔ان دونوں کو پولیس آپریشن سربراہ رونے الساند Rune Ulsand نے گرفتار کر لیا ہے۔ تاحال اس جھگڑے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔

 

Check Also

ایک خواب ایک حقیقت

sajida parveen: دوڑ کے مقابلوں میں فِنِش لائن سے چند فٹ کے فاصلے پر کینیا ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: