Home / حالات حاضرہ / خبریں / اسکاٹ لینڈ میں ووٹرز پولنگ اسٹیشن پر ٹوٹ پڑے

اسکاٹ لینڈ میں ووٹرز پولنگ اسٹیشن پر ٹوٹ پڑے

اسکاٹ لینڈ کا تاریخی ریفرنڈم جمعرات کی صبح یعنی آج آٹھ بجے شروع ہو چکا ہے۔جیسے ہی پولنگ اسٹیشن کھلا بے چین و بیتاب ووٹرز پولنگ اسٹیشن پر اپنا حق استعمال کرنے کے لیے ٹوٹ پڑے۔اس بات کا امکان ہے کہ جمعہ کے روز تک یہ معلوم ہو جائے گا کہ اسکاٹ لینڈ برطانیہ کے ساتھ مشترکہ حکومت جاری رکھنا چاہتا ہے یا آزاد ہونا چاہتا ہے۔
تین ملین یعنی ستانوے فیصد کے قریب اسکاٹش آبادی نے ووٹنگ کے لیے رجسٹریشن کروائی ہے۔اب تک اسکاٹ لینڈ میں ہونے والا یہ سب سے بڑا ریفرنڈم ہوگا۔بدھ کی رات کو ریلیز ہونے والے ایک پول کے مطابق اسکاٹ لینڈ کی ستاون فیصد آبادی برطانیہ کے ساتھ رہنا چاہتی ہے جبکہ سنتالیس فیصد آبادی علیحدگی چاہتی ہے۔ ایک اور رپورٹ کے مطابق نو فیصد آبادی کا کہنا ہے کہ انہوں اس بارے میں کچھ فیصلہ ہیں کیا۔

Check Also

ایک خواب ایک حقیقت

sajida parveen: دوڑ کے مقابلوں میں فِنِش لائن سے چند فٹ کے فاصلے پر کینیا ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: