Home / ناروے / اسلامی کونسل کے سربراہ مئیر کی سیٹ کے لیے نامزد

اسلامی کونسل کے سربراہ مئیر کی سیٹ کے لیے نامزد

سابق اسلامی کونسل کے سربراہ شعیب سلطان کنزرویٹو پارٹی کے مئیر فابیان کو چیلنج کریں گے۔گرین پارٹی کی نیشنل کمیٹی نے شعیب سلطان کو اوسلو میں مئیر کی کرسی کے لیے نامزد کیا ہے۔انہوں نے کہاکہ یہ ایک بہت خوشگوار چیلنج ہے۔اوسلو ایک بڑا شہر ہے بڑے چیلنجز کے ساتھ اور ذیادہ مواقع کے ساتھ۔انہوں نے کہا کہ اوسلو ایک مسلمان مئیر کو قبول کرنے کے لیے تیار ہے۔انہوں نے کہا کہ لوگ ایسے شخص کو آگے لانا چاہتے ہیں جو ان کے مسائل حل کرے خواہ اسکا تعلق کسی بھی مذہبی گروپ سے ہو۔
NTB/UFN

Check Also

آمد عیسیٰ ؑ و نوید مسیحاؐ

افکار تازہ آمد عیسیٰ ؑ و نوید مسیحاؐ عارف محمود کسانہ حسن اتفاق سے حضرت ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: