Home / اسلام / اعلیٰ کردار سازی اور تعمیر شخصیت کے لیے رہنماء احادیث

اعلیٰ کردار سازی اور تعمیر شخصیت کے لیے رہنماء احادیث

رسولا للہ ۖ ے فرمایا
اللہ کے ہاں قیامت کے دندرجات کے اعتبار سے بد ترین انسان وہ ہو گا جس نے دوسروں کی دنیا بنانے کی خاطر اپنی آخرت برباد کرلی
غریبوں سے محبت رکھو انہیں اپنے قریب کر لوایسا کرنے سے اللہ بھی تمہیں اپنے قریب کر لے گا
جو شخص چوری کا مال کھائے اور اسے یہ علم ہو کہ یہ چوری کا مال ہیتو وہ اس چوری میں شریک ہے
جو کسی کی بالشت بھر زمین ناجائز حاصل کرے قیامت کے دن اسے سات زمینوں کا طوق پہنایا جائے گا
جس قاضی نے حق کو پہچان کر غلط فیصلہ کیا وہ دوزخ میں ہے۔
اے لوگوں جھوٹی گواہی شرک کے برابر ہے۔کم عقل سے اونچی بات نہ کرو ورنہ وہ تمہاری تکذیب کرے گا۔
علم ہو یا دولت تم پر دونوں کے کچھ حقوق ہیں۔

 

Check Also

قربانی کے مسائل

عید الاضحی کی نماز پڑھنے اور خطبہ سننے کے بعد استطاعت رکھنے والے پر قربانی ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: