Home / حالات حاضرہ / سپورٹس / قائد اعظم کی چھیاسٹھویں برسی پر تحریک انصاف ناروے کے صدر شاہد جمیل کا بیان

قائد اعظم کی چھیاسٹھویں برسی پر تحریک انصاف ناروے کے صدر شاہد جمیل کا بیان

یوں دی ہمیں آزادی کہ دنیا ہوئی حیراں
اے قائد اعظم تیرا احسان ہے احساں
قوم آج بابئے قوم کی چھیاسٹھویں برسی منا رہی ہے۔تحریک انصاف ناروے کے صدر شاہد جمیل نے اپنے بیان میں قائد اعظم کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا۔انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ قائد اعظم کی انتھک محنت اور ولولہ انگیز قیادت سے ہمیںدنیا کا سب سے پیارا ملک پاکستان ملا۔جس کی تعمیر و ترقی میں ہر خاص و عام کو اپنا کردار ادا کرنا ہو گا۔
نقشہ بدل کے رکھ دیا اس ملک کا تو نے
سایہ تھا محمدۖ کا علی کا تیرے سر پر

دنیا سے کہا تو نے کوئی ہم سے نہ الجھے
لکھا ہے اس زمیں پہ شہیدوں نے لہو سے
11 ستمبر 1948
11 ستمبر 2014
شاہد جمیل
صدر پاکستان تحریک انصاف
ناروے

 

Check Also

یوکی کاؤچی نے سب کو ہرا کر اوسلو میراتھن کا تاج کیا اپنے نام

ویب ٹیمسن کے لئے ڈبل فتح اردو فلک نیوز ڈ یسک   ڈچ ٹیم نے ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: