Home / حالات حاضرہ / خبریں / فن مارک میں اٹھارہ فیصد نو جوانوں کے دانتوں کی صحت غیر تسلی بخش

فن مارک میں اٹھارہ فیصد نو جوانوں کے دانتوں کی صحت غیر تسلی بخش

ایک حالیہ سروے رپورٹ کے مطابق اتھارہ سالہ نارویجنوں میں اٹھارہ فیصد نو جوان ایسے ہیں جن کے نو یا اس سے ذیادہ دانتوں میں سوراخ ہیں۔یہ اعداد وشمار نارویجن اخبار سے محکمہء صحت سے حاصل کیے ہیں۔یہ سروے رپورٹ نارویجنصوبہ فن مارک سے لی گئی ہے۔اس کی بنیادی وجہ یہ بتائی گئی ہے کہ اس صوبے میں ڈینٹسٹ موجود نہیں ہیں۔اس وجہ سے مقامی لوگ دانتوں کا علاج کروانے سے قاصر ہیں۔جو کہ انکی دانتوں کی گرتی ہوئی صحت کی بڑی وجہ ہے۔یہ بات محکمہء صحت کے سینیر ایڈوائزر
راگ ہلڈ Ragnhild North نارتھ نے بتائی۔
NTB/UFN

Check Also

ایک خواب ایک حقیقت

sajida parveen: دوڑ کے مقابلوں میں فِنِش لائن سے چند فٹ کے فاصلے پر کینیا ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: