Home / ناروے / پاگل قاتلوں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ

پاگل قاتلوں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ

وزارت انصاف نے غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں اورذہنی امراض میں مبتلاء مجرموں کو ملک بدر کرنے کے بارے میں غور کر رہی ہے۔اس کی مثال Valdresوالدرس کے علاقے میں ایک بس میں تین افراد کا قاتل ہے۔ نارویجن اخبار آفتن پوستن کے مطابق اس مریض کے ذہنی علاج کے لیے چالیس لاکھ کرائون کی خطیر رقم درکار ہے۔
اس طرح کی کئی اور مثالیں بھی ہیں جن میں غیر ملکی افراد جو ذہنی مریض ہیں ان کے علاج کے لیے خطیر رقم چاہیے۔ایسے افراد کو ملک بدر کرنے کے کی وجہ یہی اخراجات ہیں۔اس کے علاوہ غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکی جن پر بھاری سیکورٹی ہے ملکی معشیت پر بوجھ ہیں۔اس کے لیے محمکہ ء صحت کا ایکٹ،جرم و سزا ء کے قوانین اور انسانی حقوق کے قوانین میں ترمیم کرنا ہو گی۔
NTB/UFN

 

 

Check Also

آمد عیسیٰ ؑ و نوید مسیحاؐ

افکار تازہ آمد عیسیٰ ؑ و نوید مسیحاؐ عارف محمود کسانہ حسن اتفاق سے حضرت ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: