Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /customers/d/7/4/urdufalak.net/httpd.www/urdu/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

ضروری اطلاع برائے انعامی کوئز

Certificate of imran 1Abu Ammar 1ayesha 1Zahida--1انعامی کوئز جیتنے والوں کے تحائف گفٹ کارڈز اور انعامی سرٹیفکیٹس

 روانہ کر دیے گئے ہیں

انعامی کوئز جیتنے والے تمام افراد کو اگر پندرہ اگست تک اگر گفٹ کارڈ زاورانعامات بذریعہ پوسٹ نہ ملے تو وہ سائٹ کے ای میل پر اپنی شکائیت درج کرا سکتے ہیں۔
۔editor@urdufalak.net

جن افراد کی تصاویر اور ایڈرس ابھی تک نہیں پہنچے ان سے درخواست ہے کہ وہ اپنا پوسٹل ایڈرس اورفون نمبر سائٹ کی میل پر روانہ کر دیں۔تاکہ وہ اگلے مقابلوں میں شرکت کے اہل ہو سکیں۔
جن افراد کو انعامات موصول ہو جائیں وہ اپنے پیغامات تاثرات اور تبصرے سائٹ پر بھیج سکتے ہیں جو شکریہ کے ساتھ شائع کیے جائیں گے۔

نوٹ
جو افراد اس مرتبہ بغیر وجہ بتائے اپنا گفٹ وصول نہیں کریں گے وہ اگلے مقابلوں میں شریک نہیں ہو سکیں گے۔
آپکے فون نمبر اور ایڈرس کسی اورمقصد کے یے بلا اجازت استعمال نہیں کیے جائیں گے۔
شکریہ
ٹیم اردو فلک ڈاٹ نیٹ
editor@urdufalak.net

Iram hashmi -1Faisal Shah 1

Abu Abdullah-1

اپنا تبصرہ بھیجیں