Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /customers/d/7/4/urdufalak.net/httpd.www/urdu/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

اسکول میں استاد اور طالبعلم کے جھگڑے میں ایک طالبعلم زخمی

سویڈن کے ایک سیکنڈری اسکول میں ایک طالبعلم اور ایک استاد چاقو کے وار سے زخمی ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق پیر کی صبح کلاس میں ایک اٹھارہ سالہ طالبعلم نے ایک کلاس فیلو پر چاقو سے حملہ کر دیا۔وہاں موجود طالبعلموں نے بتایا کہ یہ دیکھ کر وہ سب ایمرجنسی دروازے سے باہر بھاگ گئے۔جبکہ پولیس نے اطلاع ملتے ہی فوری طور پر موقع پہ پہنچ کر اٹھارہ سالہ طالبعلم کو چاقو سمیت گرفتار کر لیا۔کلاس میں موجود پچپن سالہ یچر بھی چاقو کے وار سے زخم آئے ہیں۔
NTB/UFN

اپنا تبصرہ بھیجیں