شوہر کی بیماری کے بعد رشتہ داروں نے ساتھ چھوڑا تو بہادر خاتون نے کمر کس لی ، عزم ہمت کی ایسی داستان کہ ہر آنکھ نم ہو جائے

لاہور کی اُمِ نور نامی بہادر خاتون نے  پاکستانی عورتوں کےلئے ہمت اور جراَت کی اعلیٰ مثال قائم کردی ،شوہر کی طویل بیماری کے بعد 6 بچوں کی کفالت کے لئےکسی کے آگے ہاتھ پھیلانے کی بجائے گھر میں ہی مزید پڑھیں