” یہ تو گنجا ہے” خاتون شادی کے بعد اپنے شوہر کیخلاف عدالت پہنچ گئی

 بھارت میں حال ہی میں ایک انوکھا واقعہ پیش آیا جہاں بیوی کو جب پتہ چلا کہ اس کا شوہر گنجا ہے تو اس نے شوہر کے خلاف مقدمہ درج کرا دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست مہاراشٹرا میں مزید پڑھیں