پاکستان میں دہشتگردوں کا کوئی منظم وجود نہیں، نئی امریکی پالیسی پر اختلاف ہے،خواجہ آصف،نئی حکمت عملی کا مقصد دہشتگردوں کی محفوظ پناہ گاہوں کا خاتمہ ہے،امریکی سفیر

وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ خطے میں صورتحال پیچیدہ ہے،پاکستان کے امریکا کے ساتھ طویل المدت تعلقات رہے ہیں،ہمیں نئی امریکی پالیسی پر اختلاف رائے ہے،ہم ایک مستحکم اور محفوظ افغانستان چاہتے ہیں،ایک تقسیم شدہ معاشرہ مفاہمتی عمل مزید پڑھیں