یوم پاکستان کی پریڈ میں ’ ارتغرل غازی ‘ کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا گیا

یوم پاکستان کی مناسبت سے وفاقی دارلحکومت کے شکرپڑیاں گراﺅنڈ میں پریڈ کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستان کے بہترین دوست ملک ترکی کے طیارے اور ترک فوجی بینڈ ’ جاں نثاری ‘ نے شرکت کی ۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں